• Home
  • About us
    • Who we are?
      • Aims and Objectives
        • Vision & Mission
        • Hinduism
          • Temples in Pakistan
            • Hindu Vote Bank
          • Gender/District Wise Registration of Non-Muslims
          • Audit Reports
  • Services
    • Combined Marriages
      • Education
        • Health
        • Coffin Carrier Buses
          • Rozgar
            • Wheelchair Distribution
            • Women Empowerment
            • Financial Assistance
            • Jeevan ka Sathi
          • Marriage Certificates
          • Scholarships
          • Mass Marriages 2023
  • Our Team
    • Management
      • Coordinators
        • Managing Committee
  • Join Us
    • Become a Member
      • PHC Ladies Wing
        • PHC Youth Wing
          • Become a volunteer
  • Photo Contest
  • Contact Us

!زہریلے اسموگ کا تدارک

December 23, 2021

پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور گزشتہ چند دنوں سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں سرفہرست ہے،ہر طرف دھوئیں اور دھند کی آمیزش کی وجہ سے زہریلے ا سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں، سردی اور فضا میں نمی کے اضافے کے باعث آلودہ دھند کی لہرشدت اختیار کرگئی ہےجس سےسانس لینے میں شدیدپریشانی ک

الوداع سال 2021

December 30, 2021

رواں برس کامیرا یہ آخری کالم ہے، صرف چند دنوں بعد سالِ نو2022ء کا سورج ایک نئے ولولے اور عزم کے ساتھ طلوع ہوجائے گا۔ اگر 2020 ء کوکورونا وائرس کے عالمگیر پھیلاؤ کے نتیجے میں ناقابل تصور نقصانات کا سال قرار دیا جائے تو 2021ء

ایک تاریخی یاترا

December 02, 2021

میں آج کا اپنا یہ ہفتہ وارکالم تحریر کرتے وقت اپنے آپ کو دنیا کا خوش نصیب ترین انسان محسوس کر رہا ہوں جس پر مالک نے اپنی بے انتہا رحمتوں کا نزول کیا اور آج سے چند برس پہلے میں نے ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کا جو خواب دیکھا تھا، وہ اُس وقت ناممکن نظر آتا تھا لیکن خدا کے کرم سے آج وہ حقیقت کا رُوپ دھار گیا ہے، آج میرا اس پر یقین اور زیادہ بڑھ گیا ہے کہ اگر نیک نیتی سے درست سمت کی

سب سے پہلے انسانیت

December 09, 2021

پاکستان میں دس دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن ایک ایسے وقت منایا جارہا ہے جب سانحہ سیالکوٹ نے انسانیت کا درد رکھنے والے ہر شخص کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے، گزشتہ چند دنوں سے قومی اور عالمی میڈیا کے ہر ادارے کی خبروں کا محور سیالکوٹ میں رزق کی تلاش میں آنے والے سری لنکن کی المناک موت ہے، اس قابلِ

عمان، مذہبی رواداری کی مثال

November 18, 2021

آج 18نومبر کو سلطنت عمان میں 51سالہ قومی دن منایا جارہا ہے،ہر سال کی طرح آج کے دن بھی سلطان ہیثم بن طارق کے حکم پر دو سو قیدیوںکی عام معافی کا اعلان کیا گیا ہے، قومی جذبے سے سرشار سر زمین عمان کے باسی آہنی عزم اور پختہ ارادے کے ساتھ اپنا قومی دن منانے میں مصروف ہیں، آج پورے عمان میں اس عزم کا اعادہ کیا جارہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کے لئے اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو

اورنج دی ورلڈ

November 25, 2021

ہر سال کی طرح آج پچیس نومبر کو دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہاہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اپنی منظورکردہ قرارداد کے تحت تمام عالمی ممالک کو پابند کیا ہے کہ وہ خواتین پر ہر قسم کے تشدد بشمول جنسی زیادتی، صنفی ناانصافی اور گھریلو تشدد کی مکمل روک تھام کو یقینی

دیوالی، عام تعطیل کی بحالی

November 04, 2021

آج چار نومبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں دیوالی کا تہوار منایا جارہا ہے، میں آج دیوالی کے پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ہندوقمری کیلنڈر کے کارتک مہینے کے 15ویں دن سے دیوالی کی روشنیوں بھری تقریبات کا آغاز کردیا جاتا ہے،ہندو دھرم کے مطابق شری رام کی اپنی پتنی سیتا اور

!ایک خواب جو حقیقت بن گیا

November 11, 2021

رواں برس آٹھ نومبر کا دن پاکستان میں بسنے والی محب وطن غیرمسلم اقلیتی کمیونٹی بالخصوص ہندو برادری کیلئے ہر لحاظ سے تاریخی قرار دیا جاسکتا ہے جب ایک طویل پرامن جدوجہد کے نتیجے میں مالک نے اپنے بندوں پر خاص کرم فرمایا اور شرپسند طاقتوں کو شکست دے کر حق و انصاف کا بول بالاہوگیا۔ میں اپنے

                               تاریخی مقامات کی شناخت

October 25, 2021

مجھے میرے گزشتہ کالم بعنوان 'مہٹہ پیلس، تاریخ کے جھروکوں میں۔۔۔!'کا فیڈ بیک بہت مثبت موصول ہوا،ہمار ی نئی نسل اس عظیم الشان عمارت کو مادرِ ملت فاطمہ جناح کے آخری ایام گزارنے کی بناء پر تاریخی سمجھتی تھی، بہت سوں کیلئے یہ خبرحیران کُن تھی کہ یہ فقید المثال محل اپنے زمانے کا تاج محل تھا جسے ایک

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن

October 29, 2021

سندھ ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ پر آن لائن لین دین کیلئے استعمال ہونے والی کرپٹو کرنسی پر پابندی کیخلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیاہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق دو رکنی بنچ نے ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو کے استعمال پر پابندی کیخلاف دائرکردہ درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی

                                 افغانستان، 20سال بعد

October 07, 2021

آج 7اکتوبر ہے، آج سے ٹھیک بیس سال قبل دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے اپنے عالمی اتحادیوں کیساتھ مل کر جنگ سے تباہ حال پسماندہ ترین ملک افغانستان پر فضائی حملوں کا آغاز کیا تھا،مجھے آج بھی یاد ہے کہ کیسے عالمی ٹی وی چینلز نے

               مہٹہ پیلس، تاریخ کے جھروکوں میں!

October 15, 2021

ابھی ایک خبر میری نظر سے گزری ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے شہرقائد میں واقع مہٹہ پیلس کا نام استعمال کرنے سے روک دیاہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق قائداعظم اور فاطمہ جناح کی جائیداد کی تقسیم کیلئے لواحقین میں مقدمہ بازی جاری ہے۔ مذکورہ خبر نے مجھے تاریخ کے جھروکوں میں جھانکنے پر مجبور کردیا جب قیام ِ

                          سعودی عرب کو قومی دن مبارک

September 23, 2021

آج 23ستمبر کو سعودی عرب میں 91واں قومی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، یوم الوطنی کی مناسبت سے مملکت بھر میں سبز پرچموں اور روشنیوں کی بہار ہے، حکومت کی جانب سے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیاہے

                    جبری مذہب تبدیلی بل، میرا موقف

September 30, 2021

میں2002میں جب پارلیمنٹ کا حصہ بنا تو میں نے جبری مذہب تبدیلی کے تدارک کیلئے کوششوں کا آغاز کیا، سب سے پہلے تو میں یہ واضح کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اسلام امن کا دین ہے اور اللہ کے آخری پیغمبر دنیا کی ہر مخلوق کیلئے رحمت العالمین بناکر بھیجے گئے ، دنیا بھر میں اسلام پیار محبت اور تبلیغ کے ذریعے پھیلا

                                   !نائن الیون، 20 سال بعد

September 09, 2021

آج سے بیس سال قبل نائن الیون کے سانحے نے دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دی تھی، طاقت کے نشے میں چُور امریکہ عالمی طاقتوں کو ساتھ لے کر ایک کمزور ملک افغانستان پر چڑھ دوڑا تھا اور طالبان حکومت کو بزورِ طاقت ختم کردیاتھا

                        آئین نو سے ڈرنا، طرزِ کہن پہ اَڑنا

September 16, 2021

میں اپنا امریکہ کا دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچا تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمانی تاریخ کا ایک عجیب نظارہ میرا منتظر تھا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے دوران ایک طرف اپوزیشن جماعتیں روایتی انداز میں روڑے اٹکارہی تھیں تو دوسری طرف صحافی سراپا احتجاج تھے، میڈیا

                                  مستقبل کی سپرپاور…؟

August 26, 2021

میں اس وقت سپرپاور امریکہ کے شہر شکاگو میں موجود ہوں جسے امریکہ کےجدیدترین بڑے شہروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، مشی گن جھیل کے کنارے واقع یہ شہر اکانومی، ٹیکنالوجی، کلچر، کامرس،ٹورازم اور ایجوکیشن کا عالمی مرکز ہے، سال2018 میں 58ملین سیاحوں نے شکاگو کا رُخ کیا جو ایک عالمی ریکارڈہے،

                               فلاحی سرگرمیوں کا فروغ

September 02, 2021

میںدورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن میں ہوں جہاں میری بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سمیت مختلف مقامی شخصیات سے ملاقاتیں جاری ہیں، مجھے یہاں مس اینڈ مسز پاکستانی تقریب میں بھی جانے کا موقع ملا اور میں نے ایک اردو مشاعرے میں بھی شرکت کی۔امریکہ میں قیام پذیر پاکستانی کمیونٹی کا شمار خوشحال ترین

                                             رہے نام ﷲ کا۔۔۔

August 12, 2021

میں اس وقت رحیم یار خان پنجاب کے علاقے بھونگ شریف میں موجود ہوں جہاں گنیش مندر کی بحالی کیلئے منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے مجھے بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے، یہاں کچھ دن قبل ایک ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیاتھا جس نے پوری دنیا کی توجہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کی جانب مرکوز کردی تھی۔

                        زمینی حقائق اور ستاروں کی چال

August 19, 2021

گزشتہ ماہ8 جولائی کو جب افغانستان اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں میرا ہفتہ وار کالم بعنوان ’’ستاروں کی چالـ‘‘شائع ہو رہا تھا تو عین انہی لمحات میں امریکہ کے صدر جوبائیڈن صحافیوں سے گفتگو میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے امکانات کی پرزور نفی کررہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ انہیں تین لاکھ مضبوط افغان

                                            پُرامن بقائے باہمی

July 29, 2021

گزشتہ دنوں تھرپارکر میں ایک ایسا افسوسناک واقعہ منظرعام پر آیا ہے جس نے ملک بھر کے امن پسند شہریوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہٹا کٹا شخص کم عمر غریب ہندو بچے کو زدوکوب کرتے ہوئے ہراساں کررہا ہے، وہ بچے سے زبردستی ﷲ اکبر کا نعرہ لگوانے کے

                    پانچ اگست، استحصال کے دو سال

August 05, 2021

آج پانچ اگست ہے، ٹھیک دو سال قبل5 اگست 2019 ء کا سورج مقبوضہ کشمیرکے باسیوں کیلئے استحصال کا ایک نیا سیاہ دن لیکر طلوع ہوا جب مودی سرکار نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370اور 35اے کاغیرمنصفانہ خاتمہ کر کے کشمیر کی

                                       تاشقند کانفرنس

July 15, 2021

میں اس وقت ایک سرکاری وفد کے ہمراہ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں موجود ہوںجہاںتاشقند کانفرنس کے انعقاد کی تیاریاں حتمی شکل اختیار کرگئی ہیں، وزیر اعظم عمران خان بھی آج (جمعرات)دوپہر کو یہاں پہنچ رہے ہیں، وہ ازبکستان

                                               دورہ تاشقند

July 21, 2021

میں ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ علاقائی تعاون کانفرنس میں شرکت کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ چکا ہوں۔وہاں پاکستانی وفد کا جس اپنائیت کے ساتھ ازبک لوگوں نے خیرمقدم کیا، ہر ایک نے 'رحمت'پکار کر ہمارے لئے دعائیہ کلمات ادا کئے ، اس پُرخلوص اندازِ مہمان نوازی نے ہمارے دِل جیت لئے ہیں، ہمیں ایسا

                                             پلوامہ پارٹ 2؟

July 01, 2021

مقبوضہ کشمیرمیں حالیہ ڈرون حملوںنے چند برس قبل کے پلوامہ حملوں کی یاد تازہ کردی ہے جب ان حملوں کی آڑ میں پاکستان کے خلاف جارحیت کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ کشمیر کا جموں

                                       ستاروں کی چال

July 08, 2021

وزیراعظم عمران خان سال 2024 میں بھی پاکستان کی قیادت کرتے نظر آئیں گے، آئندہ تین برسوں کیلئے امریکہ، سعودی عرب اور بھارت کے ستارے گردش میں ہیں، پانچ عالمی ممالک قسمت کے دھنی ثابت ہونگے جن میں بالترتیب روس، ترکی،

                                   ایک نیاطبل جنگ۔۔۔؟

June 17, 2021

گزشتہ دنوں دنیا کے طاقتور اقتصادی اور جمہوریت کے علمبردار جی سیون ممالک کاسربراہی اجلاس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال میں منعقد ہوا ، عالمی معاشی قوت کے حامل ان ممالک میں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی ، اٹلی اور فرانس شامل ہیں،عالمی وباء کورونا کے تناظر میںمذکورہ اجلاس کا مقصد عالمی دنیا کو درپیش

                              ایران، صدارتی انتخابات۔۔۔

June 24, 2021

ہمسایہ برادر ملک ایران میں منعقد ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ابراہیم رئیسی بھاری اکثریت سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، اس حوالے سے پاکستان سمیت عالمی برادری کے سربراہان مملکت کی جانب سے

                              ...!یومِ اعلانِ آزادی مبارک

June 03, 2021

آج تین جون ہے، ہر سال کی طرح آج یہ دن بھی پاکستان میں خاموشی سے گزر جائے گا اور ہماری نئی نسل کوتو بالکل ہی علم نہیں کہ تین جون کی ہماری قومی تاریخ میں کتنی زیادہ اہمیت ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اگر چودہ اگست کو ہر سال پاکستان کے یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے تو تین جون بلاشبہ ہمارا یومِ اعلان آزادی ہے

                        افغانستان سے امریکی انخلاء

June 10, 2021

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء تیزی سے جاری ہے جورواں برس گیارہ ستمبر کو مکمل ہوجائے گا، آئندہ چند دنوں میں افغانستان میں امریکہ کا سب سے بڑا فوجی اڈہ بگرام ایئربیس بھی خالی کردیا جائے گا۔ کیا واقعی امریکہ افغانستان سے مکمل طور پر لاتعلق ہوجائے گا یا پڑوسی ممالک میں موجود فوجی اڈوں سے خطے کی

                                اسرائیل فلسطین تنازع۔۔۔

May 20, 2021

فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیل کے بہیمانہ حملوں نے فلسطین ایشو کو ایک مرتبہ پھر عالمی میڈیا کی خبروں کی زینت بنادیا ہے، دنیا بھر کے میڈیا کی ٹاپ نیوزہیڈلائنز میںفلسطین سرفہرست ہے، حالیہ کشیدگی کے نتیجے میں درجنوں

            !مسئلہ فلسطین کا حل، میری نظر میں

May 27, 2021

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی کے بعد آخرکار سیزفائر ہوگیا ہے،تاہم غزہ میں حالیہ تصادم متعدد معصوم جانوں کے ضیاع کا باعث بنا ہے جن میں بڑی تعداد معصوم بچوں کی ہے ،آج عالمی سطح پر جنگ بندی کا

                                جوبائیڈن، ابتدائی 100 دن

May 06, 2021

کسی بھی نومنتخب حکومت کیلئے پہلے سو دنوں کوبہت اہمیت کاحامل کا سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان ہی ابتدائی سو دنوں میں حکومتیں اپنے الیکشن منشور کے تحت عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے اپنی پالیسیاں مرتب اور اپنی سمت ک

                                    قابلِ ستائش شخصیت

May 12, 2021

یہ جنوری 1993کی بات ہے جب بھارت کی ریاست مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی ممتا بینرجی نامی ایک خاتون وزیرایک مظلوم گونگی بہری لڑکی کو انصاف دلوانے اس وقت کے وزیراعلیٰ جیوتی باسو کے چیمبر کے باہر دھرنا دیکر بیٹھ گئیں،انہیں وزیراعلیٰ سے نہیں ملنے دیاگیا اور پولیس نے طاقت کا استعمال کرکے

                                       بھائی چارے کا فروغ                               

April 22, 2021

آج میرے بڑے بھائی کو ہم سے بچھڑے دو ہفتے بیت گئے ہیں اورمیرا دل پہلے ہی اس اندوہناک صدمے سے دُکھی تھا کہ ملکی حالات نے دل کا بوجھ اور بڑھا دیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی گھر میں بسنے والے جب تک متحد رہتے ہیں محفوظ رہتے ہیںلیکن جیسے ہی انتشار پیدا ہوتا ہے تو سب کچھ پلک جھپکتے ہی ختم ہو جاتا ہے

                                       انسانیت کی پکار                                   

April 29, 2021

ہمارا ہمسایہ ملک بھارت اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے جہاں عالمی وباء کورونا نے مستقل پنجے گاڑ لئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد اپنے پیاروں کو موت کے منہ میں جاتا دیکھ رہے ہیں، لوگ سڑکوں پر دربدر آکسیجن کی بھیک مانگتے گڑگڑا رہے ہیں ، ملک بھر کے مختلف شمشان گھاٹوں میں آخری رسومات ادا

                                        بدھا جنم دن مبارک

April 08, 2021

آج جاپان میں انسانی تاریخ کے اس عظیم انسان کی سالگرہ منائی جاری ہے جس نے لگ بھگ ڈھائی ہزار سال قبل ہمالیہ کی ایک ریاست کے شاہی گھرانے میں آنکھ کھولی، اس کی پیدائش پر نجومیوں نے پیش گوئی کی کہ نومولودبچہ بڑا ہوکر بہت بڑا بادشاہ بنے گا یا بہت بڑا سادھواور شہزادے کا نام رہتی دنیا تک ادب و احترام سے

                                  آنجہانی بڑے بھائی کے نام

April 15, 2021

میں گزشتہ ہفتے 9اپریل بروز جمعہ المبارک معمول کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں مصروف تھا کہ حیدرآباد سے میرے بھائی کی فون کال موصول ہوئی کہ بڑے بھائی ڈاکٹر پریم کمار وانکوانی کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، دل کا یہ دورہ میرے پیارے بھائی کیلئے جان لیوا ثابت ہوا اور وہ ستاون سال کی عمر میںآناََ فاناََ یہ فانی دنی

                                    پاک بھارت، امن کا قیام

March 25, 2021

آج پچیس مارچ کومیں پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ شکرپڑیاں میں موجود ہوں جہاں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پاکستان ڈے پریڈ کا انعقاد نہایت شایان شان طریقے سے کیا جارہا ہے، ہر سال کی طرح اس موقع پر صدر پاکستان ، وزیراعظم، افواج پاکستان کے سربراہان سمیت غیرملکی سفارتکار،

                                    دشمن کا دشمن دوست

April 01, 2021

آج سےڈھائی ہزار سال قبل موجودہ سرزمین پاکستان میں واقع قدیم ٹیکسلا کے عظیم فلسفی استادکوٹلیہ چانکیہ نے اپنے شاگردوں کو درس دیا تھا کہ دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ قدیم زمانے کی حکمت و دانائی سے

                             ماریشس ،قومی دن مبارک   

March 11, 2021

دنیا کے نقشے پر نظر ڈالی جائے تو ہرقوم نے آزادی کے حصول کیلئے بے شمار قربانیاں پیش کی ہیں،آج ہم پاکستان کی آزاد فضاؤں میں سانس لیتے ہیں تو اس کی بڑی وجہ بابائے قوم قائداعظم کی زیر قیادت تحریک پاکستان کی انتھک جدوجہد ہے، تاہم

                           کرک واقعہ، معافی کا فیصلہ

March 18, 2021

دنیا کا سب سے مشکل ترین فیصلہ لوگوں کو معاف کر نا ہے، انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جو انسان معا ف کرنے کی اعلیٰ صفت اپنا لیتا ہےوہ نہ صرف خدا کی خوشنودی حاصل کرکے ذہنی سکون حاصل کرلیتاہے بلکہ مالک کے دربار میں بھی سرخرو

                قلعہ رام کوٹ، مذہبی سیاحت کا مرکز

February 24, 2021

چند روز قبل برطانیہ کے موقر جریدے دی انڈیپنڈنٹ اردو کا ایک معلوماتی آرٹیکل میری نظر سے گزرا ،صاحب ِ مضمون صحافی سجاد اظہر کے مطابق منگلا ڈیم کے قریب مقدس کتاب رامائن کے ہیرو رام چندر سے منسوب قلعہ ،پوٹھوہار کے قلعوں میں سب سے اچھی حالت میں موجود ہے جسے معمولی کوشش کے ذریعے نہ صرف

                                           امن کی نئی امید

March 04, 2021

میں نے گزشتہ سال بھارتی جنگی جہاز کی پاکستانی حدود میں دراندازی کے خلاف پاک فضائیہ کی حیران کُن جوابی کارروائی کے ایک سال مکمل ہونے کے تناظر میںروزنامہ جنگ میں اپنے کالم بتا ر یخ 27فروری 2020ء میں تحریر کیا تھا کہ

                قلعہ رام کوٹ، مذہبی سیاحت کا مرکز

February 24, 2021

چند روز قبل برطانیہ کے موقر جریدے دی انڈیپنڈنٹ اردو کا ایک معلوماتی آرٹیکل میری نظر سے گزرا ،صاحب ِ مضمون صحافی سجاد اظہر کے مطابق منگلا ڈیم کے قریب مقدس کتاب رامائن کے ہیرو رام چندر سے منسوب قلعہ ،پوٹھوہار کے قلعوں میں سب سے اچھی حالت میں موجود ہے جسے معمولی کوشش کے ذریعے نہ صرف

             انسانی حقوق کونسل، امریکہ کی واپسی

February 18, 2021

امریکہ تین سال بعد اقوام متحدہ کے اہم ترین ادارے ہیومن رائٹس کونسل میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرنے واپس آگیا ہے، امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے انسانی حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کی کونسل میں بطور مبصر

                قلعہ رام کوٹ، مذہبی سیاحت کا مرکز

February 24, 2021

چند روز قبل برطانیہ کے موقر جریدے دی انڈیپنڈنٹ اردو کا ایک معلوماتی آرٹیکل میری نظر سے گزرا ،صاحب ِ مضمون صحافی سجاد اظہر کے مطابق منگلا ڈیم کے قریب مقدس کتاب رامائن کے ہیرو رام چندر سے منسوب قلعہ ،پوٹھوہار کے قلعوں میں سب سے اچھی حالت میں موجود ہے جسے معمولی کوشش کے ذریعے نہ صرف

                   چین کے خلاف نئی سرد جنگ…؟

February 11, 2021

چین میں کینیڈا کے سفارتخانے نے باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ سفارتی بدمزگی پر معذرت کا اظہار کیا ہے، دونوں ممالک کے مابین صورتحال کشیدہ کرنے کی وجہ چینی میڈیا میں یہ خبریں بنیں کہ کینیڈا کے سفارتی عملے کے کچھ ممبرز نے

                                           جو بائیڈن کا امریکہ

January 21, 2021

آج جس وقت میں اپنا یہ ہفتہ وار کالم تحریر کررہا ہوں ، عالمی سپر پاور امریکہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے ساتھ ایک نئے جمہوری دور میں کامیابی سے داخل ہورہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں پاکستان کے عوام کی جانب

               دیرینہ مسائل حل ہونے کے قریب

February 04, 2021

پاکستان میں بسنے والی محب وطن غیرمسلم اقلیتی کمیونٹی کو درپیش دو بڑے مسائل کا براہ راست تعلق مذہب کی تبدیلی اور مقدس مقامات پرقبضے سے ہے۔ پاکستان میںزیادہ تر مذہب تبدیلی کے واقعات صوبہ سندھ میں بسنے والی ہندو

                                         انتیس سال بعد

January 14, 2021

رواں برس پاکستان ہندوکونسل کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی سالانہ تقریب کی تیاریوں پرعالمی وباء کورونا کی بناء پر شکوک و شبہات کے بادل چھائے رہے، تاہم مجھے فخر ہے کہ ہم نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے بہترین پروگرام کا انعقاد کرایا، اس سال کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے محدود شرکاء کی

Quick Links

  • Contact us
  • Become a Volunteer

CONNECT WITH US:

Facebook-f Twitter Instagram Linkedin-in
© All right reserved 2005 - Pakistan Hindu Council
  • Contact
  • Privacy
  • Cookies Notice