رانا بھگوان داس، انصاف کا پیکر۔۔۔


*ہر سال 23 فروری کو دن کا آغاز کرتے ہی میں پاکستان کے سابق اور پہلے ہندو چیف جسٹس رانا بھگوان داس کی یادوں میں کھوجاتا ہوں جو آج سے آٹھ سال قبل2015ء میں آج کے دن ہم سے ہمیشہ کیلئے بچھڑ گئے۔*

*جنرل مشرف کے دورِ اقتدار میں2007 ء میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی معزولی سے آئینی بحران پیدا ہوا تورانا بھگوان داس کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا، تاہم وطن واپسی پر جب میں نے انہیں خصوصی پیغام دیا کہ آپ سے کچھ لوگ اہم ملاقاتوں کیلئے آج منتظر ہیں تو انہوں نے متانت سے معذرت کرلی۔*

سابق چیف جسٹس رانا بھگوان داس کی 8 ویں برسی پر روزنامہ جنگ میں شائع میرا کالم بعنوان *رانا بھگوان داس، انصاف کا پیکر۔۔۔!