ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی



کالم اردو 2024

مشرق وسطیٰ، محورِ مزاحمت کا مستقبل؟

December 19, 2024

روس میں موجود شام کے سابق حکمران صدر بشار الاسدکا دو دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط اقتدار سے اچانک بے دخلی کے بعد پہلابیان منظرعام پر آچکا ہے جس میں انہوںنےاپنی حکومت کے آخری لمحات سے پردہ اٹھایا ہے، بشار الاسد سے منسوب بیان میں کہا گیا ہے کہ انکا ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا،

!…زندہ ہے بی بی زندہ ہے

December 26, 2024

میں اس وقت آنکھوں میں آنسو لیے لاڑکانہ کی جانب محو سفر ہوں جہاں گڑھی خدا بخش میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے17ویں یومِ شہادت کی مناسبت سے سالانہ تقریبات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ہر سال کی طرح 27دسمبر کاالمناک دن پورے پاکستان کو ایک مرتبہ پھررنج و غم میں مبتلا کرنے آگیا ہے

!…نئے عالمی منظرنامے کی تشکیل

December 05, 2024

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسے موقع پر سپرپاور امریکہ کی قیادت سنبھال رہے ہیں جب عالمی امن شدید خطرے سے دوچار ہے، سرزمین فلسطین لہولہان ہے، یوکرائن روس جنگ جاری ہے،اسرائیل ایران کشیدگی اپنے نقطہ عروج پر ہے،تیسری عالمی جنگ کے چھڑجانے کے خدشات زبان زدعام ہیں،

!..شام خون آشام

December 12, 2024

کیا آج سے چند دن پہلے کوئی تصور کرسکتا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے اہم ملک شام کا مضبوط ترین حکمران بشار الاسد آناََ فاناََ ملک چھوڑ نے پر مجبور ہوجائے گا اور گزشتہ پانچ دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط الاسد خاندان کے دورِ آمریت کا یوں خاتمہ ہوجائے گا؟

!…پاک بھارت کرکٹ تنازع

November 14, 2024

پاکستان بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے کروڑوں باسیوں کا پسندیدہ ترین کھیل کرکٹ ہے جو سال کے ہر موسم میں یکساں طور بوڑھے، جوان اور بچوں میں مقبولیت کی انتہا پر رہتا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو لگ بھگ تین دہائیوں میں پہلی بار چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انعقاد کی ذمہ داری سونپی گئی

!…آئیڈیاز ایکسپو، آنکھوں دیکھا حال

November  28, 2024

یہ آج سے ٹھیک 59برس قبل پانچ ستمبر 1965ء کی ایک تاریک رات تھی جب پاکستانی شہری اپنے گھروں میں آرام فرما تھے کہ اچانک ہی توپوں، گولیوں اور جنگی جہازوں کی گڑگڑاہٹ میں وطن عزیز کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی،

ٹرمپ کی واپسی؟

November 07, 2024

اس وقت دنیا بھر کے ٹی وی چینلز پر ایک ہی بریکنگ نیوزنشر ہورہی ہے اور وہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارتی الیکشن میں اپنی شاندار جیت کا اعلان۔ عالمی طاقت کے مرکز امریکہ کی اہم ترین ریاستوں میں فیصلہ کُن برتری حاصل کرنے کے بعد ٹرمپ نے اپنے سپورٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکی شہریوں نے غیرمعمولی مینڈیٹ دیا ہے

!…عالمی سفارت کاری کا دن

October 24, 2024

آج 24اکتوبر کو بین الاقوامی سفارت کاروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے،تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ دورِقدیم کی سلطنتوں سے لے کرآج اکیسویں صدی کی جدید قومی ریاستوں تک خوشگوار تعلقات کا فروغ ہو یا پھر سردمہری، باہمی تنازعات کا حل ہو یا سرحدی کشیدگی،دوطرفہ اقتصادی تعاون کا استحکام ہو یا معاشی پابندیاں کا اطلاق، ہر زمانے میں سفارت کاری نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

!…رتن ٹاٹا، میری نظر میں

October 17, 2024

جدیدانسانی تاریخ کے عظیم بزنس مین رتن نیول ٹاٹا اٹھاسی سال کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کرگئے ہیں، انکا شمار دنیا کے ان چند گِنے چُنے افراد میں کیا جاتا ہے جو مخلوقِ خدا کی بے لوث خدمت کی بدولت ہمیشہ کیلئے امر ہوجاتے ہیں، جب وہ دنیا سے جاتے ہیں تو انکی یاد میں ہر مذہب اور قومیت کا انسان آنسو بہاتا ہے

شنگھائی تعاون اجلاس، کیا برف پگھلے گی؟

October 10, 2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہ اجلاس کے انعقاد کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، تازہ تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو منعقد ہونے والی ایس سی او کانفرنس کی سیکورٹی پاک فوج سنبھال چکی ہے،

!…نفرتوں کے خاتمے کا تاریخ ساز دن

October 03, 2024

آج تین اکتوبر ہے، آج سے ٹھیک 34سال قبل جرمنی کے دونوں حصے باہمی اختلافات ختم کرکے ایک مضبوط و مستحکم وفاقی جمہوریہ جرمنی کی صورت میں دنیا کے نقشے پر اُبھرے، مشرقی اور مغربی جرمنی کے اتحاد کا یہ دن ہر سال جرمنی میں نہایت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے

!ہمارے ہمسایہ ممالک، 5 سال بعد۔۔۔

September 26, 2024

رواں ہفتے کا اپنا اخباری کالم تحریر کرنے کیلئے میں عالمی سطح پر منائے جانے والے اہم ایام کی فہرست کا جائزہ لے رہا تھا تو اچانک ہی میری نظر ایک بہت دلچسپ دن پر پڑی جو امریکہ میں ہر سال 26ستمبر کو نیشنل گڈ نیبر ڈے کے نام سے منایا جاتا ہے،

!…ٹیکنالوجی کا نیا میدانِ جنگ

September 19, 2024

کشیدگی کے شکار مشرق وسطیٰ خطے سے تشویش ناک خبروں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق لبنان میں اسرائیل مخالف مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کیخلاف حملوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، میڈیا کے توسط سے ایسی اطلاعات سامنے آئی

!ٹریفک حادثہ، سماجی بے حسی کا مظاہرہ۔۔۔

September 12, 2024

گزشتہ ہفتے چار ستمبر کی رات سوا گیارہ بجے جب میں کراچی اپنے گھر واپس آرہا تھا تو میری گاڑی راستے میں ایک دوسری گاڑی کو بچاتے ہوئے سڑک پر واقع ایک پُل کے ساتھ اچانک ٹکرا کر ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی،مجھے صرف اتنا یاد ہے

!…ملکی سرحدوں کے محافظوں کے نام

September 06, 2024

یہ آج سے ٹھیک 59برس قبل پانچ ستمبر 1965ء کی ایک تاریک رات تھی جب پاکستانی شہری اپنے گھروں میں آرام فرما تھے کہ اچانک ہی توپوں، گولیوں اور جنگی جہازوں کی گڑگڑاہٹ میں وطن عزیز کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی،

!پاکستان ترکیہ، صدیوں کی دوستی۔۔۔​

August 29, 2024

دورِحاضر کی جدید تاریخ میں 30اگست کا دن خاص اہمیت رکھتا ہے جب آج سے 102سال پہلے 30اگست 1922ء کو جدید جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک نے مغربی استعماری قوتوں کو شکست فاش دیکر تُرک قوم کے موجودہ ملک کی بنیادرکھی،

بنگلہ دیش، طاقت کا سرچشمہ عوام

August 08, 2024

اس وقت میرے سامنے ٹی وی چینل پر ایک دیو ہیکل مجسمہ دکھایا جارہا ہے جسکے اوپر کچھ مشتعل لوگ چڑھ کر ہتھوڑے مار کراسے گرانے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ لوگ ہمارے ہی خطے کے اس ملک کے باسی ہیں جو کسی زمانے میں مشرقی پاکستان کہلاتا تھا

اسلام آباد، عہدِ رفتہ کی یاد۔۔۔

August 1, 2024

آج یکم اگست ہے، آج سے ٹھیک 64سال قبل پاکستان کے حکمران صدر جنرل ایوب خان نے یکم اگست 1960ء کوپاکستان کا نیا دارالحکومت اسلام آباد باضابطہ طورپر مقرر کرنے کا اعلان کیا، پاکستان کا نیا دارالحکومت شہرِ قائد کراچی سے کوسوں دور مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں منتقل کرنے کے پس پردہ عوامل کیا تھے؟ اس حوالے سے بہت سی روایات بیان کی جاتی ہیں،

کیا ہم کسی کے غلام ہیں…؟

July 25, 2024


اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات
انگریز سامراج سے آزادی حاصل کرکے قیامِ پاکستان کو آٹھ دہائیاں بیتنے کو آئی ہیں لیکن روزِاول سے ہمارے کچھ حلقے زور و شور سے یہ کہتے آئے ہیں کہ پاکستان کو حقیقی آزادی حاصل نہیں ہوئی اور ہم آج امریکہ کے غلام ہیں۔

!…ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ

July 19, 2024

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرحالیہ قاتلانہ حملے نے امریکہ میں جاری صدارتی الیکشن مہم میں ایک نیا بھونچال برپاکردیا ہے، مہلک حملے کے بعد خون آلود چہرے کے ساتھ ٹرمپ کی مُکا لہراتے ہوئے فوٹیج کو امریکی اور عالمی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر ٹیلی کاسٹ کیا،

مقتدرہ حامی جماعتوں کی ہار….؟

July 11, 2024


چند دن قبل نجی ٹی وی چینل پر سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا انٹرویو نشر ہوا، عالمی منظرنامہ اور حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر رکھنے والے مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ رواں برس پہلی دفعہ مشرق سے مغرب تک مختلف ممالک میں قومی و صدارتی الیکشن کا انعقاد ہورہا ہے،الیکشن نتائج میں قدرِ مشترک اینٹی اسٹیبلشمنٹ

قرارداد 901، پاک امریکہ تعلقات میں دراڑ؟

July 04, 2024


ہر سال امریکہ بھر میں چار جولائی کو یومِ آزادی نہایت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے،آج سےٹھیک 248سال قبل 1776ء میں جولائی کی چار تاریخ کو شمالی امریکہ کی13محکوم ریاستوں نے برطانوی سامراج سے متفقہ طور پر آزادی حاصل کرنے کا تاریخی اعلان کیا ۔​

سانحہ سوات، ظلم و بربریت کی آگ

June 27, 2024


ہر سال عید کے موقع پر ملک بھر سے بے شمار سیاح بمعہ اہل و عیال شمالی علاقہ جات کا رُخ کرتے ہیں، تاہم رواں برس پاکستان کے سوئٹزرلینڈ سمجھے جانیوالے سوات کے سیاحتی مقام پر جو دلخراش واقعہ پیش آیا ہے اس سے سیاحوں میں دہشت پھیل گئی​

پاک امارات تعلقات

June 13, 2024


میں متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس لوٹ آیا ہوں، دبئی میں قیام کے دوران میری وہاں پر مقیم پاکستانی تارکین وطن اور مقامی اماراتی شہریوں سے مختلف

ہمارے پاس ماچس ہے احساس نہیں

June 06, 2024

گزشتہ دنوں کسی نے مجھے واٹس ایپ پر ایک تصویر فارورڈ کی جسکو دیکھنے کے بعد میں شدید رنجیدہ ہوگیا، تصویر میں آگ سے جلے درخت کے نیچے زمین پر ایک پرندے کا گھونسلہ گِرا ہوا دکھائی دے رہاہے جس میں آتشزدگی کاشکار مادہ پرندہ اپنے انڈےبچوں​

غرور و تکبر کا مظاہرہ اور مظلوم کی آہ۔۔۔

May 30, 2024


اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بہیمانہ مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، تازہ اطلاعات کے مطابق فلسطینی علاقے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے کے نتیجے میں متعدد فلسطینی باشندے جان کی بازی ہارگئے،نہتے سویلین شہریوں کو​

مقتدرہ حامی جماعتوں کی ہار….؟

July 11, 2024


چند دن قبل نجی ٹی وی چینل پر سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا انٹرویو نشر ہوا، عالمی منظرنامہ اور حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر رکھنے والے مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ رواں برس پہلی دفعہ مشرق سے مغرب تک مختلف ممالک میں قومی و صدارتی الیکشن کا انعقاد ہورہا ہے،الیکشن نتائج میں قدرِ مشترک اینٹی اسٹیبلشمنٹ

قرارداد 901، پاک امریکہ تعلقات میں دراڑ؟

July 04, 2024


ہر سال امریکہ بھر میں چار جولائی کو یومِ آزادی نہایت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے،آج سےٹھیک 248سال قبل 1776ء میں جولائی کی چار تاریخ کو شمالی امریکہ کی13محکوم ریاستوں نے برطانوی سامراج سے متفقہ طور پر آزادی حاصل کرنے کا تاریخی اعلان کیا ۔​

سانحہ سوات، ظلم و بربریت کی آگ

June 27, 2024


ہر سال عید کے موقع پر ملک بھر سے بے شمار سیاح بمعہ اہل و عیال شمالی علاقہ جات کا رُخ کرتے ہیں، تاہم رواں برس پاکستان کے سوئٹزرلینڈ سمجھے جانیوالے سوات کے سیاحتی مقام پر جو دلخراش واقعہ پیش آیا ہے اس سے سیاحوں میں دہشت پھیل گئی​

پاک امارات تعلقات

June 13, 2024


میں متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس لوٹ آیا ہوں، دبئی میں قیام کے دوران میری وہاں پر مقیم پاکستانی تارکین وطن اور مقامی اماراتی شہریوں سے مختلف

ہمارے پاس ماچس ہے احساس نہیں

June 06, 2024

گزشتہ دنوں کسی نے مجھے واٹس ایپ پر ایک تصویر فارورڈ کی جسکو دیکھنے کے بعد میں شدید رنجیدہ ہوگیا، تصویر میں آگ سے جلے درخت کے نیچے زمین پر ایک پرندے کا گھونسلہ گِرا ہوا دکھائی دے رہاہے جس میں آتشزدگی کاشکار مادہ پرندہ اپنے انڈےبچوں​

غرور و تکبر کا مظاہرہ اور مظلوم کی آہ۔۔۔

May 30, 2024


اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بہیمانہ مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، تازہ اطلاعات کے مطابق فلسطینی علاقے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے کے نتیجے میں متعدد فلسطینی باشندے جان کی بازی ہارگئے،نہتے سویلین شہریوں کو​

ایرانی صدرکی ناگہانی شہادت

May 23, 2024

پڑوسی ملک ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی وزیرخارجہ اور دیگرساتھیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک شہادت نے ایران سمیت پوری دنیا کو ہِلا کر رکھ دیا ہے۔ٹی وی چینل پر ایرانی صدر سے متعلق بریکنگ نیوز دیکھ کر میری آنکھوں کے سامنے فقط ​

ہندوستان، اقلیتی ووٹ بینک کی جنگ

May 16, 2024


حالیہ دنوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کاملک میں جاری الیکشن کے تناظر میں ایک متنازع بیان میڈیا کی زینت بنا ہے کہ جس دن میں ہندو مسلم (سیاست) کے بارے میں بات کرنا شروع کروں گا، اُس دن میں عوام کی رہنمائی کرنے سے محروم ہوجاؤں گا۔

بھارتی الیکشن اور ستاروں کی چال

May 09, 2024

اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کی نظریں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سمجھے جانیوالے پڑوسی ملک بھارت پر مرکوز ہیں جہاں عام الیکشن کے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیاہے، سرحدپار سے موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک

پاکستان بھارت، دو بڑی خبریں

May 02, 2024


گزشتہ دنوں اپنا ہفتہ وار کالم تحریر کرنے کیلئے میں اہم قومی و عالمی واقعات پر نظر ڈال رہا تھا تو دو بڑی اہم خبروں نے میری توجہ اپنی جانب مرکوز کرالی، سب سے پہلے میں پاکستان میں بسنے والی محب وطن ہندو اقلیتی کمیونٹی کے بہادر سپوت کمل ناتھ​

..تعلّق

April 25, 2024


ہیں منسلک اس طرح ممالک سے ممالک
جس طرح کسی گھر سے کسی گھر کا تعلّق
مشرق ہو کہ مغرب ہو، عرب ہو کہ عجم ہو
سب سے ہمیں رکھنا ہے برابر کا تعلّق

سوشل میڈیا قوانین کا نفاذ

April 25, 2024


اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش پردائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ نے مفصل رپورٹ جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی کا براہ راست تعلق ملکی سلامتی اور امن و امان

مہمان نوازوں کی سرزمین

April 18, 2024


یہ عیدالفطر کا تیسرا دن ہے، اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کے بعد آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب سجائے مسافروں کی ایک بس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے، رات کے گھپ اندھیرے میں اسلحے کے زور پر بس کو روک لیا جاتا ہے اور نقاب​

دہشت گردی کی نئی لہر

March 28, 2024


خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پرچینی انجنیئرز کی گاڑی حملے کی زد میں آکر گہری کھائی میں جاگری، مبینہ خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ چینی شہری اور ایک پاکستانی ڈرائیور جان کی بازی ہار گئے، بشام حملے کی پرزور مذمت


سوشل میڈیا، سماج دشمن قوتوں کا ہتھیار

March 21, 2024


اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر نفرتوں کے پرچارک 462اکاؤنٹس کو بلاک کرادیا ہے، پولیس کے انسدادِ شدت پسندی یونٹ نے سماج دشمن منفی سرگرمیوں کو فروغ دینے والے کْل 1522 اکاؤنٹس کی نشاندہی کی ہے ، ابتدائی طور پر بند ہونیوالے

نومنتخب صدرِ پاکستان آصف علی زرداری

March 14, 2024


یہ آج سے چند دن قبل دس مارچ کا منظر ہے،میں اس وقت وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں واقع ایوانِ صدرمیںموجود ہوں جہاں پاکستان کے 14ویں نئے صدر کی تقریب حلف برداری جاری ہے،نو منتخب صدر آصف زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جناب​

خواتین کا عالمی دن

March 07, 2024


پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاریخی طور پریہ عالمی دن گزشتہ صدی میں1908ء میں نیویارک شہر سے متعارف ہوا جب وہاں لگ بھگ پندرہ ہزار خواتین نے بہتر روزگار کے مواقع ، بہتر تنخواہوں اور ووٹ​

پاک ایران گیس پائپ لائن

February 29, 2024


حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی بارڈر سے گوادر تک اکاسی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری نے ایک مرتبہ پھر پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کومیڈیا کی زینت بنادیا ہے، بلاشبہ نگراں کابینہ توانائی کمیٹی اجلاس نے ملک میں جاری


ایک مرتبہ پھر پاکستان کھپے

February 22, 2024


اگرآٹھ فروری کو انتخابات ہوئے تو لیڈنگ رول آصف زرداری کا ہوگا، حالات اور ستاروں کے اعتبار سے کنگ میکر پیپلزپارٹی ہے ،آنے والے دنوں میںمیاں نوازشریف کو آتا نہیں بلکہ جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں، سندھ اور بلوچستان دونوں صوبوں میں جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی،​


اسلام آباد کا راج سنگھاسن

February 15, 2024


پاکستان میں تمام تر شکوک و شبہات، سیاسی چپقلش اور سیکورٹی خدشات کے باوجود آٹھ فروری کو عام انتخابات کا مرحلہ بخیروخوبی سرانجام پاچکا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان سمیت تمام ملکی ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے شیڈول کے مطابق ووٹنگ کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا، میں

آپ کا ووٹ آپ کا فیصلہ

February 08, 2024


قومی انتخابات حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، ملکی میڈیا پر آٹھ فروری الیکشن کے حوالے سے تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے،رواں برس روایتی الیکشن مہم سوشل میڈیا کے محاذ پر لڑی جارہی ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ پاکستان کے انتخابات اور سیاسی صورتحال​

سماجی تفریق کا خاتمہ۔۔۔۔

February 01, 2024


آج یکم فروری کو امریکہ بھر میں نیشنل فریڈم ڈےنہایت دھوم دھام سے منایا
جارہا ہے، ہر سال مختلف امریکی ریاستوں اور سفارتخانوں میں خصوصی تقریبات
اس عزم کے ساتھ منعقد کی جاتی ہیں کہ امریکہ آزادی کا علمبردار ہے اور
امریکی عوام ہر قسم​

ہمالیائی خطے میں رْوٹھی برف۔۔۔

January 25, 2024


گزشتہ سال ستمبر میں جب میں نے اسکردو کا دورہ کیا تھا تو مجھے میزبانوںنے
موسم سرما کی برفباری میں دوبارہ آنے کی دعوت دی، مقامی باسیوں کاکہنا تھا
کہ گلگت بلتستان میں برفباری کے

مشرق وسطیٰ سفارتی پیش رفت۔۔۔

January 18, 2024


اس وقت میرے سامنے موجود ٹی وی اسکرین پر بریکنگ نیوزنشر ہورہی ہے کہ سعودی
وزیرخارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ تنازع کی بڑی وجہ اسرائیل کے ساتھ
سفارتی تعلقات قائم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیووس
میں عالمی اقتصادی​

!عالمی انتخابات کا غیر معمولی سال

January 13, 2024


پاکستان میں قومی الیکشن کی تیاریاں زور پکڑ رہی ہیں، الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اگلے ماہ آٹھ فروری کو پاکستانی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرکےاپنے پسندیدہ سیاسی نمائندوں کو قومی اسمبلی میں بھیجیں گے، ٹھیک ایک ماہ بعد مارچ میں ایوانِ بالا سینیٹ آف پاکستان کے الیکشن کا بگل بج جائے گا۔ تاہم رواں برس​

سال2023ء ،کیا کھویا کیا پایا۔۔۔؟

January 05, 2024


سالِ نو2024ء کا سورج ہر سال کی طرح نئے ولولے اور عزم کے ساتھ طلوع ہوگیا۔سال کے آخری دن غروب ِ آفتاب سے چند لمحات قبل سال 2023ء کے اہم واقعات میری نظروں کے سامنے گھومنے لگے،میں سوچنے لگا کہ وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ ابھی کچھ عرصہ قبل ہی ہم جس سال 2023ء کو خوش آمدید کہہ رہے تھے اور آج