کالم اردو 2023
چانکیہ، مذاکرات کی افادیت
October 26, 2023
آج جبکہ غزہ تنازع پر طاقت کے بہیمانہ استعمال نے عالمی برادری کو دو حصوں میں بانٹ دیا ہے اور ممکنہ تیسری جنگ عظیم کے خدشات زبان زدعام ہوگئے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ انسانی سماج
تیسری عالمی جنگ کا آغاز؟
October 19, 2023
گزشتہ چند دنوں سے عالمی میڈیا پر فلسطین کاایشو بھرپور انداز میں چھایا ہوا ہے، فلسطینی علاقے غزہ کے باسیوں پر طاقت کے بہیمانہ استعمال نے ہر دردمند انسان کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے،
فلسطینی تنازع اور مصنوعی ذہانت
فلسطینی تنازع اور مصنوعی ذہانت
October 12, 2023
حالیہ چند دنوں میں مشرق ِ وسطیٰ کی صورتحال خطے کی تاریخ کی بدترین نہج پر پہنچ گئی ہے، غزہ کی پٹی جیسے پسماندہ علاقے سے اسرائیل کی سرحد کے اندرایسے منظم حملوں کی اس سے قبل کوئی مثال نہیں ملتی جبکہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقے
زلزلے کی پیش گوئی
October 05, 2023
آج سے ٹھیک اٹھارہ سال قبل اکتوبر کے انہی ایام میں پاکستان کو ایک خوفناک زلزلے کی صورت میں قدرتی آفت کا سامنا کرنا پڑا تھا
گلگت بلتستان یاترا
گلگت بلتستان یاترا
September 16, 2023
کسی نے کیا سچ کہا ہے کہ پہاڑوں کی سیاحت انسان کی زندگی بدل ڈالتی ہے،آپ ایک دفعہ پہاڑوں پر سیر کیلئے نکل جائیں تو واپسی پر آپ پہلے جیسے نہیں ہوتے ،آپ بدل جاتے ہیں، پہاڑوں کی سیاحت کے بعد ’’لائف اِز نیور دی سیم اگین‘‘
طالبان کا افغانستان۔۔۔
September 09, 2023
گزشتہ دہائیوں سے ہمارے ذہنوں میں افغانستان کا ایک پسماندہ امیج ہے، بالخصوص دو سال قبل کابل میں طالبان کی واپسی سے یہ تاثر ملتا تھا کہ جیسے وہ افغانستان کو زمانہ قدیم میں واپس لے جانا چاہتے ہیں۔ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ تاحال طالبان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی نہیں مل سکی ہے اور اب تک عالمی برادری کے کسی ایک ملک نے بھی
ایتھوپیا،بِرکس اورہم
August 31, 2023
دنیا کی اُبھرتی معیشتوں کے حامل پانچ رُکنی ممالک یعنی برازیل ، روس، چین، انڈیا اور سائوتھ افریقہ پر مشتمل فورم برکس نے جنوبی افریقہ کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں منعقدہ اپنے حالیہ
گندھارا کوریڈور۔۔
August 24, 2023
ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کی ملکی ترقی و خوشحالی کی خاطر جدوجہدجاری ہے ، میں نے جب گزشتہ ماہ جولائی میں اسلام آباد میں منعقدہ تاریخی عالمی گندھارا سمپوزیم میں شریک مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بُدھ بھکشوؤں اور مندوبین کے سامنے
ماہِ اگست، تاریخ پر ایک نظر ۔۔۔
August 17, 2023
بطور تاریخ کےطالب علم میرا پسندیدہ مشغلہ تاریخ کے جھروکوں میں جھانکنا ہے،مجھے جب بھی اپنی روزمرہ کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں سے فرصت کے لمحات میسر آتے ہیں تومیں ماضی میں وقوع پذیر ہونیو الے مختلف واقعات کا مطالعہ کرنے کی کوشش کرتا
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
August 10, 2023
یہ آج سے 76سال قبل گیارہ اگست 1947 کا کراچی کا منظر ہے ، برطانوی پارلیمنٹ میں تقسیم ہند ایکٹ کی منظوری کے بعد برصغیر کی دو خودمختار آزاد ریاستوں میں تقسیم کا فیصلہ ہو چکا ہے اور مستقبل کے پاکستان کے دارالحکومت میں دستور ساز اسمبلی کا
سی پیک منصوبے کے دس سال
August 03, 2023
گزشتہ دنوں مجھے وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صدی کے عظیم ترین منصوبے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دس سال مکمل ہونے پرمنعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا،جس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن
شمالی علاقہ جات، سیاحوں کا تحفظ ناگزیر
July 28, 2023
گزشتہ چنددنوں سے سوشل میڈیا پر شمالی علاقہ جات کی سیر کو گئی ایک فیملی کی ویڈیو وائرل ہے جو لینڈ سلائڈنگ کے باعث بھاری پتھروں کے نیچے دب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی،میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت ا سکردو روڈ پر سیاحوں کی گاڑی پر
سب خوش رہیں۔۔۔
July 20, 2023
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ عالمی گندھارا سمپوزیم کو ہر لحاظ سے تاریخی قرار دیا جاسکتا ہے،اس موقع پر نہ صرف ہماری ملکی تاریخ بلکہ بُدھ مت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تھائی لینڈ، نیپال، کمبوڈیا،
مذہبی سیاحت کے فروغ کا خواب
July 13, 2023
میں اس وقت زمانہ قدیم کی عظیم درس گاہ اورمعلوم انسانی تاریخ کی پہلی یونیورسٹی تکشا شیلہ کے قدیم دھرماراجیکا اسٹوپا کے سامنے موجود ہوں جو موجودہ پاکستان کے شہر ٹیکسلا میں واقع ہے، مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا کہ دنیا کے مختلف
میرا گندھارا ڈریم
July 06, 2023
گزشتہ روز بد ھ کو وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے زیراہتمام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم مختلف ممالک بشمول نیپال، جاپان، سری لنکا، تھائی لینڈ، ویت نام،
آسمانوں پر فیصلے
July 03, 2023
سب سے پہلے دنیا بھر کے ان خوش نصیب انسانوں کو دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد جورواں سال سرزمین حجاز میں فریضہ حج کی ادائیگی کرکے عید الضحیٰ کی خوشیاں منارہے ہیں، بے شک خداکے در پر حاضری دینا ہر ایک کی دِلی خواہش ہوا کرتی ہے لیکن یہ موقع صرف ان خوش قسمتوںکو ملتا ہے جنہیں خود مالک بلاوہ بھیجتا ہے، میرا ماننا ہے کہ جب اوپرآسمانوں پر فیصلہ ہوجاتا ہے تو
گندھارا سیاحت۔ معاشی استحکام کے لئے ناگزیر
June 22, 2023
جون کو مجھے وزیراعظم کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس کے سربراہ کا عہدہ سنبھالے ایک ماہ ہوگیاہے اور میں اس وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ملحقہ علاقے روات کے نزدیک واقع بدھ مت کے مقدس ترین مانکیالہ اسٹوپا کے سامنے موجود ہوں جس کی تاریخ لگ بھگ ڈھائی ہزارسال قدیم بتائی جاتی ہے، میرا یہ دورہ
پاکستان کا سوئزرلینڈ
June 15, 2023
میں نے پرائم منسٹر کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے چیئرمین کے طور پرگندھارا زمانے کے مقدس مقامات کے ہفتہ وار دورے کیلئے اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دِتہ میں واقع بُدھا کے غاروں کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھا، میں شکرگزار ہوں تھائی لینڈاور انڈونیشیا کے سفراء کرام ، ڈپلومیٹس
تخت باہی کے کھنڈرات
June 08, 2023
میں اس وقت دنیا کی قدیم ترین گندھارا تہذیب کے گہوارے اور بدھ مت کے سب سے اہم مرکز تخت باہی کے کھنڈرات میں موجود ہوں جو ایک طویل عرصے تک لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہے،وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے زیراہتمام
پُراسرار اورمقدس غار
June 01, 2023
میں نے پرائم منسٹر کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے چیئرمین کے طور پرگندھارا زمانے کے مقدس مقامات کے ہفتہ وار دورے کیلئے اسلام آباد کے علاقے شاہ اللہ دِتہ میں واقع بُدھا کے غاروں کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھا، میں شکرگزار ہوں تھائی لینڈاور انڈونیشیا کے سفراء کرام ، ڈپلومیٹس
ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت
May 25, 2023
میں نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے تشکیل کردہ گندھارا ٹورازم ٹاسک فورس کے سربراہ کے طور پر فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ کے روز بتاریخ 26مئی کو اسلام آباد میوزیم میںہمارے خطے میں جنم لینے والے امن کے پیامبرگوتم بدھا کی سالگرہ منائی جائے، میں نے
گندھارا سیاحت
May 18, 2023
پاکستان میں واقع شمالی علاقے کی دوہزار سالہ سے زائد قدیم گندھارا تہذیب بدھ مت کے عظیم الشان ماضی کی آئینہ دار ہے جس کی جڑیں پہلی صدی عیسوی سے ساتویں صدی تک جاملتی ہیں،پاکستان کے تاریخی شہر ٹیکسلا سے سوات، گلگت بلتستان تک
برطانوی بادشاہ چارلس کی تاجپوشی
May 11, 2023
گزشتہ سات دہائیوں سے برطانوی بادشاہت کے جانشین چارلس سوم نے کنگ ایڈورڈکا قدیمی تاریخی تاج پہن کر باضابطہ طور پر ساتویں برطانوی بادشاہ کا عظیم الشان عہدہ سنبھال لیا ہے ، شاہ چارلس سینٹ ایڈورڈ کی اس تاریخی کرسی پر براجمان ہوئے جو سات سو
ذرا نم ہو تویہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
ذرا نم ہو تویہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
May 04, 2023
آج چار مئی 2023ء میری زندگی کا ایک یادگار دن ہے کیونکہ آج میںپاکستان ہندو کونسل کے زیراہتمام کراچی ایکسپو سینٹر میںعظیم الشان جاب فیئرکی صورت میں اپنی آنکھوں سے اپنے ایک بڑے خواب کو شرمندہ تعبیر ہوتے دیکھ رہا ہوں،میں خاص طور پرچیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختاراور گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا تہہ دل سے شکرگزار
برین ڈرین، ایک چیلنج؟
April 27, 2023
سب سے پہلے آپ سب کو گزشتہ عید مبارک۔ میں سمجھتا ہوں کہ عید ہو ،دیوالی ہو یا کرسمس، غریبوںکا خیال رکھے بغیر خوشی کا کوئی تہوار نہیں منایا جاسکتا، دنیا کے ہر مذہب نے ایسے خاص موقعوں پر خصوصی طورپر غریب، نادار لوگوں کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔ عیدکے دن سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ بھی میری نظر سے گزری جس میں ایک نوجوان ڈاکٹر کے بزرگ والدلالہ کریم نہایت دُکھی انداز میں اپنے بیٹے کی بیرون ملک روانگی کے موقع پر حالِ دل بیان
!پوشیدہ انمول خزانے کا کھوج
April 20, 2023
“آپ آزاد ہیں،آپ ریاست پاکستان میں آزاد ہیں کہ اپنے مندر میں جائیں یا اپنی مسجد میں اور یا کسی اورعبادت گاہ ،آپکا تعلق چاہے کسی بھی مسلک یا عقیدے سے ہو۔۔ ریاست کو اس سے کوئی سروکار نہیں‘‘۔ یہ تاریخی الفاظ بانی پاکستان قائداعظم نے گیارہ اگست 1947ء کو نوزائیدہ ریاست پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں دستورساز اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اداکئے، آج 77سال بعد قائداعظم کا یہ فرمان ایک مرتبہ پھروفاقی دارالحکومت
ترقی و خوشحالی کا ’’ٹی‘‘ ماڈل
April 13, 2023
میں نے اپنے گزشتہ کالم میں امریکی ڈریم اور چینی ڈریم کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا تھا ،اس حوالے سے مجھے مختلف قسم کا فیڈبیک موصول ہوا، قارئین نے میرے اس موقف کی تائید کی کہ دنیا کی ہر قوم ملکی ترقی و خوشحالی کے خواب دیکھتی ہے اور پھر اس خواب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مشترکہ طور پر جدوجہد کرتی ہے، آج ہمیں جن افسوسناک
مفاہمت کی سیاست۔وقت کا تقاضا
April 06, 2023
خطے کے دو کٹرنظریاتی حریف ممالک سعودی عرب اور ایران کے مابین دوریاں ختم کرنے پر اتفاق رواں صدی کا بہت بڑاواقعہ ہے جس کے بہت زیادہ دوررس نتائج عالمی منظرنامے پر مرتب ہونگے ،اس سلسلے میں دنیا کی دوسری بڑی معاشی قوت چین کی کامیاب سفارتکاری کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے ماضی کی دو بڑی مخالف قوتوں کواپنی سرزمین
رمضان المبارک کا اصل پیغام
March 30, 2023
رواں برس رمضان المبارک کا مہینہ ایک ایسے وقت شروع ہوا ہے جب ہندو کمیونٹی بھی اپنے مقدس تہوار نوراتری کے روزے رکھ رہی ہے، نوراتری کے نو دن روزے رکھنے کا مقصد مالک کی خوشنودی اور آشیرباد حاصل کرناہے ، روزوں کے دوران لوگوں کو غلط کاموں سے اجتناب برتنے کا کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی
چین، ایک نئی سفارتی سپر پاور
March 23, 2023
چین کے تیسری مرتبہ منتخب صدر شی چن پنگ روس کے اہم دورے پر ماسکو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن سے تین گھنٹے طویل ملاقات کی ہے،یوکرائن روس کشیدگی کے تناظر میں عالمی میڈیا میں مذکورہ دورے کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے جس کی بڑی وجہ حالیہ دنوں میںچین کا مڈل ایسٹ کے دو کٹر مخالف ممالک سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے قائدانہ کردار ادا کرنا ہے۔عالمی تاریخ پر نظر رکھنے
توشہ خانہ اور بیت المال۔۔۔
March 16, 2023
دنیا بھر میں لوگ تعلقات کے فروغ اور گرمجوشی کا مظاہرہ کرنے کیلئے تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں، تاہم عالمی تعلقات کے پس منظر میں ریاستوں کا معاملہ اس لحاظ سے مختلف ہوتا ہے کہ ایک ریاست کا سربراہ دوسری ریاست کے سربراہ کو ذاتی حیثیت میں نہیں بلکہ سفارتی سطح پرتحائف پیش کرتا ہے، تو شہ خانہ ‘برصغیرمیں
آزمائش کی گھڑی
March 09, 2023
سب سے پہلے آپ سب کومیری طرف سے ہولی کی شبھ کامنائیں، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ہندو دھرم کا سب سے اہم تہوار ہولی سات مارچ کومنایا جاتاہے، رواں برس ہولی کا تہوار اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ شب برات کی مقدس رات بھی ہے اور عالمی برادری آٹھ مارچ کو خواتین کے حقو ق کی حفاظت کیلئے انٹرنیشنل وومن ڈے کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کررہی ہے۔بلاشبہ ملک کی موجودہ
روس یوکرائن جنگ، ایک سال مکمل
March 02, 2023
رواں بر س24فروری کو روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، ایک سال کے دوران جہاں یوکرائن کو بہت زیادہ تباہی کاسامنا کرنا پڑاوہیںپاکستان سمیت عالمی برادری کو تیل، گندم اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں مشکلات درپیش ہیں، یوکرائن کے عوام اس جنگ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،وہاں
رانا بھگوان داس، انصاف کا پیکر۔۔۔
February 24, 2023
آج 23فروری ہے، ہر سال دن کا آغاز کرتے ہی میں پاکستان کے سابق اور پہلے ہندوچیف جسٹس رانا بھگوان داس کی یادوں میں کھوجاتا ہوں جو آج سے آٹھ سال قبل2015ء میں آج کے دن ہم سے ہمیشہ کیلئے بچھڑ گئے۔ایک طویل عرصے تک ہمارا یہ معمول تھا کہ شام کو ہم اکھٹے واک کیا کرتے تھے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
ڈالر اسمگلنگ، ایک بڑا چیلنج
February 09, 2023
امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سے روزانہ پچاس لاکھ امریکی ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ جاری ہے جس سے امریکہ اور مغرب کی جانب سے طالبان حکومت کو اربوں کے غیر ملکی ذخائر تک رسائی سے انکار کے بعد زبوں حالی کی شکارافغان معیشت کو کچھ سہارا مل رہا ہے،تاہم اسلام آباد کیلئے ڈالر کی عدم دستیابی ملک میں ایک بہت بڑے اقتصادی بحران کا پیش
خوشونت سنگھ، سالگرہ مبارک
February 3, 2023
آج دو فروری کوموجودہ پاکستان میں جنم لینے والے ہمارے خطے کے ایک ایسے عظیم انسان کی سالگرہ ہے جسے دنیا خوشونت سنگھ کے نام سے جانتی ہے۔ صحافت، وکالت، سیاست اور سفارت کے میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے خوشونت سنگھ کو کو خدا نے نناوے سال کی طویل عمر بخشی، انہوں نے ایک بھرپور زندگی
عالمی منظرنامہ، قومی ترجیحات کا تعین
January 26, 2023
میں نے اپنے گزشتہ ہفتہ وار کالم میں پاکستان کی موجودہ صورتحال کو گمبھیر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں ملوث نظر نہیں آتا، ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے ملکی مفادات کو مقدم رکھیں،اپنے مسائل کی ذمہ داری بلاوجہ دوسروں پر نہ ڈالیں اور عالمی ایشوز پر سخت احتیاط برتیں
ملکی صورتحال، عالمی میڈیا کی نظر میں
January 19, 2023
پاکستان کی موجودہ صورتحال روز بروز گمبھیر ہوتی جارہی ہے، ایک طرف ملکی سیاست پر غیر یقینی کے بادل چھائے ہوئے ہیں تو دوسری طرف مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، لوگوں کی قوت خریدجواب دیتی جارہی ہے،بے روزگاری عروج پر ہے،
!انسانیت کی بھلائی کا پیغام۔۔۔
January 12, 2023
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میری نظر سے گزری جس کے دل چھو لینے والے پیغام نے مجھے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیاکہ اگرہمیں دکھائی نہیں دے رہا تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہاں کچھ نہیں ہے، ہماری آنکھیں سیلولر فون اور وائی فائی کے سگنل دیکھنے سے قاصر ہیں لیکن ہمارے الیکٹرانکس ڈیوائس کی فعالیت ان کی موجودگی کی ناقابل فراموش گواہ ہیں۔دنیا کا ہر مذہب انسانیت کی خدمت
چہچہاتے پرندوں کے نام
January 05, 2023