Urdu 2022

2022

                                       ترقی کے رہنما اصول

December 22, 2022

چند دن قبل کسی نے مجھے واٹس ایپ پر ایک ویڈیو کلپ فارورڈ کیاجس میں پڑوسی ملک کے مشہور موٹیویشنل اسپیکر جسپال ایک تقریب کے شرکاء کو جدید کاروباری کارپوریٹ ورلڈکے تناظر میں گروتھ،ترقی اور کامیابی کے بارے میں لیکچر دے رہے تھے، نہایت دلچسپ انداز میں ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی کارپوریٹ ادارے

!ماہِ دسمبر، ہماری قومی تاریخ میں

December 15, 2022

دسمبر کا مہینہ کیلنڈر کاآخری مہینہ ہونے کی بناء پربہت اہمیت کا حامل ہے،یورپ اور مغربی ممالک میں دسمبر شروع ہوتے ہی کرسمس تہوار کی تیاریاں زور پکڑنے لگتی ہیں، بازاروں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ اور سیل میلے شروع ہوجاتے ہیں تاکہ معاشرے کا ہر طبقہ پچیس دسمبر کو کرسمس کی خوشیوں میں شریک ہوسکے جبکہ ہمارے ملک میں رمضان المبارک اور عید جیسے مقدس تہواروں پراشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنےلگتی ہیں۔

ماں کی دعا، جنت کی ہوا

December 08, 2022

آج کاکالم میں ، میں نے روایتی سیاسی تجزیہ نگاری، عالمی امور جیسے پیچیدہ موضوعات سے ہٹ کر اپنی ذاتی زندگی کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے کائنات کی اس عظیم ہستی کے نام کرنے کی ادنیٰ کوشش کی ہے جس کی شان،پیار، شفقت،

کُتب بینی کا فروغ

November 11, 2022

متحدہ عرب امارات کی خلیجی ریاست شارجہ میں منعقدہ 12 روزہ انٹرنیشنل بُک فیئراختتام پذیر ہوگیاہے، اس عالمی کتابی میلے میں دنیا بھرسے سینکڑوں ایوارڈ یافتہ مصنفین، لکھاریوں،ناول نگاروں، دانشوروں، فنکاروں،تخلیق کاروں اور دیگر

                                        اتاترک کی یاد میں

November 10, 2022

آج دس نومبر کو جدید ترک ریاست کے بانی اور جمہوریہ ترکیہ کے پہلے صدرمصطفیٰ کمال پاشا کی سالانہ برسی منا ئی جارہی ہے،آج سے چوراسی سال قبل10نومبر1938ء کو عصر ِ حاضر کے اس عظیم رہنماء نے دارِ فانی کو الوداع کہا جس کے انمٹ اثرات اکیسویں صدی میں بھی قائم و دائم ہیں ،نہ صرف موجودہ

!…گولڈن جوبلی سالگرہ

November 04, 2022

میں اپنے تمام دوستوں ، اہل و احباب اور خیرخواہوں کا نہایت شکرگزار ہوں جنہوں نے یکم نومبر کو میری 50ویں سالگرہ پر نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا، میں اپنی زندگی کے اس اہم موڑ پرگولڈن جوبلی مناتے ہوئے امید کرتا ہوں کہ آپ میری زندگی کے نیک کاز میں میرے ہمسفر رہیں گے۔کسی بھی انسان کی سالگرہ کا تہواراسکی زندگی کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے، یہ کوئی عام دن

!منوڑا،مذہبی رواداری کا رول ماڈل

October 27, 2022

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں دیوالی کی خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری ہے، میری طرف سے دیوالی کے پْرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو۔ہندوقمری کلینڈر کے کارتک مہینے کے 15ویں دن سے دیوالی کی روشنیوں بھری تقریبات کا آغاز کر دیا جاتا ہے،رواں سال پاکستان ہندو کونسل کے زیراہتمام آزادی کی پچھتر سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روشنیوں کا تہوار دیوالی نہایت

!…بُدھ سیاحت کا فروغ

October 20, 2022

تھائی لینڈسے تعلق رکھنے والے بدھ دھرم کے روحانی پیشوا آریاوانگسو ٹیکسلا میں تین ماہ کی مذہبی رسم “واسا”گزار کر اپنے پیروکاروں کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، بدھ مت کے مطابق مہاتماگوتم بدھ نے اپنے پیروکاروں کو برسات کے تین ماہ (پندرہ جولائی سے پندرہ اکتوبر)کے دوران کسی بھی طویل سفر سے منع کیا تھا

…ڈالر اور پاک امریکہ تعلقات

October 06, 2022

ایسا محسوس ہورہا ہے کہ امریکی ڈالرتاریخ کی سب سے بڑی اُڑان بھرنے کے بعد اب اپنی قدرکھونے جارہا ہے، پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونے سے اقتصادی صورتحال میں بہتری کی امید پیداہوگئی ہے،میڈیا اطلاعات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عالمی کاروباری سرگرمیوں میں ڈالر کی

                             پالیسیوں کا تسلسل ضروری

October 13, 2022

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں تحریر کیا تھا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حالیہ دورہ امریکہ نے یہ امید پیدا کردی ہے کہ دونوں ممالک آپس کی غلط فہمیوں کو دور کرلیں گے،امریکہ میں جس شاندار طریقے سے جنرل باجوہ کو پروٹول دیا گیا ہے اوربلاول کی جو ملاقاتیں ہوئی ہیں، اس سے

…سفارتی محاذ کی اہمیت تعلقات

September 22, 2022

مجھے ایک قریبی دوست نے واٹس ایپ پر ایک ویڈیو فارورڈ کی ہے جس میں بھارتی وزیراعظم نریندرامودی ایک تقریب سے اظہارِ خیال کررہے ہیں، میرے دوست کو معلوم ہے کہ میں ماضی میں مودی کی پاکستان مخالف شدت پسندانہ پالیسیوں کو ہدفِ تنقید بناتا آیا ہوں، اس لئے اس نے ساتھ اپنا یہ کمنٹ بھی بھیجا ہے کہ ’’یہ اہم

…!حقیقی خطرے کا مقابلہ

September 29, 2022

پاکستان ایک ایسے نازک دوراہے سے گزر رہا ہے جہاں آئے روزہمیں کسی نہ کسی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،اب وہ بحران قدرتی آفات کی وجہ سے ہو یا انسانوں کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہو،اسکا منفی اثر ملک کی معیشت پر پڑتا ہے اور پوری قوم متاثر ہوتی ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ آزادی کے75 سالہ دور میں ہمارے حکمرانوں

!باجوہ ڈاکٹرائن کی افادیت

September 08, 2022

آج پاک بھارت جنگ 1965ء کو گزرے ستاون برس ہوچکے ہیں لیکن آج بھی ہمارے خطے میں ایسی عالمی قوتیں سرگرم ہیں جو علاقے میں غلبہ حاصل کرنا چاہتی ہیں، بین الاقوامی طاقتوں کے مابین نادیدہ چپقلش سے ہمارے پیارے وطن کو ملکی سالمیت اور علاقائی استحکام کے حوالے سے سنجیدہ خطرات لاحق ہیں،تاہم پاکستان

ملکہ الزبتھ کا تاریخ ساز عہد

September 14, 2022

دنیا میں ایسے بے شمار حکمراں آئے اور چلے گئے لیکن آج کوئی ان کا نام بھی لینا گوارا نہیں کرتا، اصل حکومت وہی ہوتی ہے جو لوگوں کے دل جیت لے اور دنیا سے جانے کے بعد بھی لوگ آپ کو اچھے الفاظ سے یاد کریں اور آپ سے اپنی محبت کا

ڈائمنڈ جوبلی، کیا کھویا کیا پایا؟

August 18, 2022

دنیا بھر میں پاکستانیوں نے 14اگست کو وطن عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی دھوم دھام سے منائی،دنیا کی ہر زندہ قوم ایسے اہم قومی مواقع پر اپنا محاسبہ کرتی ہے، ماضی کی غلطیوں کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے اور مستقبل کیلئےمنصوبہ بندی کرتی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں جشن آزادی مناتے ہوئے یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ ان

روڈ سیفٹی، ایک اہم مسئلہ

August 25, 2022

بدقسمتی سے ٹریفک حادثات ہماری روزمرہ زندگی کا ایک لازمی جُز بنتے جارہے ہیں، کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اخبارات میں کسی حادثے کی خبر نہ شائع ہوئی ہو۔چند روزسے ایک اندوہناک حادثے کی خبر سے دل بہت بوجھل ہے،میڈیا اطلاعات کے

…!امریکی اسپیکر کا دورہِ تائیوان

August 04, 2022

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اپنے دورہ ایشیا کے دوران تائیوان کے دارالحکومت تائی پے پہنچ چکی ہیں،پلوسی نے وہاں اہم عہدے داران سے مختلف ملاقاتیں کی ہیں اور تائیوان کی پارلیمنٹ سے خطاب بھی کیا ہے جسے ایک بہت غیرمعمولی اقدام سمجھا جارہا ہے۔ گزشتہ پچیس برسوں میں کسی بھی اعلیٰ ترین

!گیارہ اگست، ڈائمنڈ جوبلی

August 11, 2022

آج سے چند دن بعد 14اگست کو پوری قوم قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈجوبلی( 75ویں سالگرہ) منائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے 75 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں چار روزہ

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ

July 20, 2022

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کا اپناپہلادورہ مکمل کرکے واپس ہوچکے ہیں ،انہوں نے اپنے دورے کا آغاز اسرائیل سے کیا ،ا نہوں نے اسرائیل کے ساتھ ایک ایسے سیکورٹی معاہدے پر دستخط بھی کئے ، جس میں ایک بار پھر ایران کے خلاف

تعصب سے پاک پاکستان

July 28, 2022

چند دن قبل میری جرمنی کے پارلیمانی وفد سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادمیں ملاقات ہوئی، اس موقع پر دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات زیربحث آئے۔ آج یورپ کی اہم طاقت جرمنی دنیا کی مستحکم ترین معیشتوں میں سے ایک ہے،جرمنی یورپ کا وہ واحد ملک ہے جس نے پاکستان کے

…!وزیراعظم کے نام

March 24, 2022

میں اپنی سیاسی زندگی کا دو دہائیوں سے زائدعرصہ پارلیمانی سیاست میں گزار چکاہوں اس دوران ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ کا عینی شاہد ہوں، میں نے ہمیشہ اپنی سیاسی جدوجہد کا محور پاکستان کی ترقی و سربلندی اور عوام کی خدمت کو بنایا ہے.

آئی ایم ایف، ایک جائزہ

July 14, 2022

میں اگرچہ اس وقت کینیڈا میں موجود ہوں لیکن دیار غیر میں رہتے ہوئے بھی پاکستان اور اپنے خطے کے حالات سے بے خبر نہیں ،میں ابھی تھوڑی دیرپہلے کینیڈا کے ایک ٹی وی چینل پر دیکھ رہا تھا کہ سری لنکا کے مظاہرین کولمبو میں صدارتی محل پر قبضہ کرچکے ہیں،وہاں حکومت کی رِٹ تیزی سے ختم ہوتی جارہی ہے،

…!ایک اور لانگ مارچ

March 10, 2022

وفاقی دارالحکومت کے در وازوں پرایک مرتبہ پھر ایک لانگ مارچ نے دستک دی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان لیڈر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ سندھ سے ہوتا ہوا ڈی چوک اسلام آباد میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرنے کے بعداختتام کو پہنچ گیاہے، مجھے متعدد عوامی مظاہروں کا مشاہدہ کرنے کا اتفاق ہوا ہے لیکن

ملکی سیاست اور انٹرنیشنل گیم؟

March 17, 2022

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال روزبروز گھمبیر ہوتی جارہی ہے،ایک طرف دنیا بھر کی نظریں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے اسلامی سربراہی کانفرنس (او آئی سی)کے وزراء خارجہ کے اجلاس پر لگی ہوئی ہیں.

پریم نگر، ایک خواب ایک حقیقت

February 24, 2022

میرے پیارے بڑے بھائی ڈاکٹر پریم کمار وانکوانی کو اس دارِفانی سے گزرے ایک سال بیتنے کو آیا ہے، اس دوران سال کا کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب وانکوانی خاندان نے انکی کمی محسوس نہ کی ہو۔ہمارے والد محترم ڈاکٹر سیتل داس کے بعد ڈاکٹر پریم کمار وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے ہمیں انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، جنہوں نے

                                        ! ہم سب کا پاکستان

March 03, 2022

پاکستان آرمی میں دو پاکستانی ہندو فوجی افسران ڈاکٹر کیلاش کمار اور ڈاکٹر انیل کمار نے لیفٹنیٹ کے عہدے پر ترقی حاصل کرکے ملک بھر کی محب وطن اقلیتی کمیونٹی کے سر فخر سے بلند کردئیے ہیں،دونوں ہندو افسران کو ملکی میڈیامیں نمایاں طورپر خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے، اس حوالے سے ہمسایہ ملک سمیت

یہ زندگی اُسی کی ہے جو کسی کا ہوگیا

February 10, 2022

گائیکی کی مہان دیوی،سُروں کی دنیا کی عظیم ملکہ اوربرصغیر کی شہرہ آفاق گلوکارہ لتا منگیشکرمہلک مرض کورونا سے زندگی کی جنگ ہار کر اس دار فانی سے کوچ کر گئیں، میں سمجھتا ہوں کہ ہر دور میں مالک نے کچھ ایسے عظیم انسان دنیا میں بھیجے ہیں جو اپنی زندگی کسی نیک مقصد کیلئے وقف کردیتے ہیں وہ جب ت

                تحریک عدم اعتماد کا تاریخی پس منظر

February 17, 2022

اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کرکے ملکی سیاست کا ماحول اچانک گرماگرم کر دیا ہے، آج میڈیا کی شہ سرخیوں میں یا تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جاری کردہ حکومت مخالف اعلانات ہیں یا اپوزیشن رہنماؤں کی حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتوں کی خبریں، دوسری طرف

…!صحافی کا بہیمانہ قتل

January 27, 2022

سالِ نو کے پہلے مہینے میں ملک بھر کی صحافی کمیونٹی شدید احساس عدم تحفظ کاشکارہوکر سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے، لاہور پریس کلب کے باہر صحافی کے دن دہاڑے قتل نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو عالمی میڈیا کی منفی سرخیوں کی زینت بنا دیا ہے،اخباری رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے منسلک کرائم رپورٹر

                                 سری لنکا: یومِ آزادی مبارک

February 03, 2022

چار فروری کو سری لنکا کے شہری74واں یومِ آزادی مناتے ہیں، ہر سال یہ قومی دن سری لنکا میں برطانوی سامراج کے چار سو سالہ دور کے خاتمے کے بعد آزادی اور خودمختاری کے حصول کی یاد دلاتا ہے، انگریز دور میں سری لنکاکوبرٹش سیلون کے نام سے پکارا جاتا تھا، چار فروری 1948ء کو سری لنکن عوام کی جدوجہد رنگ لے

سالِ نو کا انمول تحفہ

January 06, 2022

پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے میں ایک طویل عرصے سے جدوجہد کررہا ہوں، تاہم سال ِ نو 2022ء کا آغاز میری مخلصانہ کوششوں کیلئے نہایت موثر ثابت ہوا جب یکم جنوری کو پاکستان ہندوکونسل کی دعوت پر بھارت اور خلیجی ممالک میں بسنے والے170ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد ہوئی،یہ لوگ صوبہ

                   سعودی عرب، ایران تعلقات کی بحالی

January 20, 2022

دورجدید کی خارجہ پالیسی کا اولین اصول ہے کہ کسی بھی ملک کا کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا بلکہ اس کے مفادات مستقل ہوتے ہیں، اپنے ملکی مفادات کے حصول میں دوست اور مخالف بدلتے رہتے ہیں، اسی طرح عظیم قدیمی فلسفی کوٹلیا چانکیہ جی کاکہنا ہے کہ دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے۔ میں نے اگست 2020ء