LOGO PHCC white
  • Home
  • About us
    • Who we are?
      • Aims and Objectives
        • Vision & Mission
        • Hinduism
          • Temples in Pakistan
            • Registration of Non-Muslims as per NADRA
          • Audit Reports
            • Organogram
            • Annual Report
  • Services
    • Combined Marriages
      • Education
        • Health
        • Coffin Carrier Buses
          • Rozgar
            • Ration Distribution Drive
            • Wheelchair Distribution
            • Women Empowerment
            • Financial Assistance
          • Marriage Certificates
          • Marriage Certificates March-2024
          • Heirship Certificate
            • PHC Heirship Certificates
            • Apply for a Marriage Certificate
  • Our Team
    • Management
      • Coordinators
  • Student Affair
    • Mata Sarasvati Scholarship Program
      • PHC Internship Program
  • Jeevan ka Sathi
  • Job Fair
    • Job Fair & Education Expo 2023
      • PHC Job Fair and Education Expo 2024
  • Join Us
  • Our Activities
    • Mata Ki Chowki by Jeevan Ka Sathi Marriage Bureau
      • 18th Mass Marriages Program (Media coverage)
      • Stationary Distribution Drive
      • Maha Shivratri
        • Karachi For Minorities
        • Holi Celebrations
          • Iftar Dinner for Interfaith Harmony
            • “Jeevan Ka Sathi” App Launching Ceremony
            • Plantation Drive
  • Heritage Tales Videos
  • Question of the Day
  • Careers
  • Feedback
  • Contact Us
PREM WALA NAGAR white

      چیف جسٹس صاحب کا تاریخی دورہ تھرپارکر

December 16, 2022

میں نے رواں ہفتے کالم لکھنے کا جب ارادہ کیا تو تین اہم ترین موضوعات میرے سامنے تھے جن پر بطور محب وطن پاکستانی شہری اپنا حقِ رائے استعمال کرنا میں اپنا قومی و مذہبی فریضہ سمجھتا ہوں، اول امریکہ کی طرف سے پاکستان کو مذہبی اقلیتی آزادیوں کی عدم فراہمی کی بناء پر بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی اطلاعات،

صد افسوس، نئے پاکستان میں بھی کھوٹے سِکے

December 23, 2018

ہر سال کی طرح آج سے چند دن بعدپچیس دسمبر کو ہم اپنے عظیم لیڈر قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ منائیں گے، بانی پاکستان قائداعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے قیام پاکستان کے بعداظہار افسوس کیا تھا کہ میری جیب میں جو کھوٹے سکے ہیں، ان کا میں کیا کروں؟ اس حوالے سے علمی حلقوں میں آج بھی بحث

                                   کرتار پور، امن کی راہداری

November 28, 2018

آخرکار پاکستان اور بھارت کی حکومتیں باباگورو نانک کی 550ویں سالگرہ ایک منفرد اور تاریخی انداز میں منانے کیلئے رضامند ہوگئی ہیں،دونوں ممالک کے مابین روائتی تلخ سفارتی تعلقات کے تناظر میں یہ امر بہت سے لوگوں کیلئے

                  ابتدائی 100دن ، کیا کھویا کیا پایا ؟

December 08, 2018

پاکستان تحریک انصاف کی قومی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد موجودہ حکومت نے جب قومی اہداف کا تعین کرتے ہوئے ابتدائی سو دن کا پلان عوام کے سامنے رکھا تو ہر طرف سے بے پناہ تنقید کا سامنا کرنا پڑاتھا۔اس امر کا اعتراف خود

                                               عالمی یومِ برداشت

November 19, 2018

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی برداشت اور رواداری کا عالمی دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال16 نومبر کو اس مقصد کے تحت منایا جاتا ہے کہ لوگوں کو صبروتحمل اوربرداشت کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے اور عدم

                                            بارہ ربیع الاول

November 21, 2018

ربیع الاول کے مبارک مہینے کی بارہ تاریخ کو آج میرا یہ کالم دنیا کی اس عظیم ترین ہستی کی خدمت میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی ایک ادنیٰ کاوش ہے جو تمام جہانوں کیلئے سراپارحمت ، شفقت اور ہمدردتھے، جنہیں خود خدا نے رحمت العالمین

                  مذہبی سیاحت کا فروغ، آخر کیسے ؟

November 03, 2018

آج میں سب سے پہلےاپنے قارئین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گاجنہوں نے میرے گزشتہ دونوں کالموں پر نہایت مثبت فیڈبیک سے نوازا۔ایک قاری نے سوال پوچھا کہ قدیمی ٹیکسلا کے مہان فلسفی کوٹلیا چانکیہ نے اپنا کاروبار کرنےکےلیے تو کامیاب اصول

                                            دیوالی مبارک

November 08, 2018

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں دیوالی کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،پاکستان میں ہندو کمیونٹی کی سب سے بڑی تعداد تھرپارکر میں بستی ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان ہندوکونسل نے دیوالی کی تقریبات کا سلسلہ شروع کرنے کیلئے

                پاکستانی صحرائے تھر، ایک لمحہ فکریہ

October 18, 2018

گزشتہ ہفتے محترم چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار نے مجھے سپریم کورٹ میں طلب کرکے تھر کی صورتحال کے حوالے سے پوچھا چونکہ میرا اپنا تعلق تھر پارکر سے ہے اس لئے میں معزز عدلیہ کو وہاں کے مسائل کے بارے میں آگاہ کروں۔

           چانکیہ جی کے کامیاب کاروباری اصول

October 25, 2018

عمومی طورپر ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنا بزنس شروع کرے، ایسے بہت سے لوگ ملازمتوں کو خیرباد کہتے ہوئے مختلف کاروباروں میں اپنی جمع پونجی لگابھی لیتے ہیں لیکن قسمت کی دیوی ہر ایک پر مہربان نہیں ہوتی، میری نظر میں

                   پاکستان افغانستان، امن کا سفر

September 20, 2018

دنیا بھر میں ہر سال21ستمبر عالمی یوم امن کے طور پر منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں میں امن کی اہمیت اور جنگ کے منفی رجحانات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے، یہی وجہ ہے کہ میں نے ضروری سمجھا کہ عالمی امن کے دن کے موقع پر نئے پاکستان کے منجھے ہوئے تجربہ کار وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمسایہ ملک

                                نئی بحث، آخر حل کیا؟

September 27, 2018

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کودورہ کراچی کے دوران اسٹریٹ کرائم پر بریفنگ کے موقع پر بتایا گیا کہ شہر قائد میں ایک بڑی تعدادغیرقانونی تارکین وطن کی ہے جو جرائم میںملوث ہیں، وزیراعظم پاکستان نے انسانیت کے ناتے پاکستان میں انکی

           یوم ِ دفاع، ہمیں پیار ہے پاکستان سے!

September 06, 2018

چھ ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک ایسا ناقابل فراموش دن ہے جس پر پاکستانی قوم جتنا بھی فخر کرے کم ہے، پانچ ستمبر1965 کی ایک تاریک رات کو جب وطن عزیز کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی جسارت کی گئی توپاکستان کی بہادر افواج نے مادرِ وطن کے دفاع کیلئے اپنی لازوال قربانیوں سے رہتی دنیا کیلئے ایک

                             دورہ جرمنی ، کچھ یادیں

September 14, 2018

اپنے ایک دورہ جرمنی کے دوران فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر جو پہلا نظارہ دیکھنے کو ملا تھا وہ آج بھی میرے دل و دماغ میں تازہ ہے، اسکی وجہ وہ کوئی لگ بھگ ستر کے قریب ہوائی جہاز تھے جو نہایت منظم انداز میں فضائی آپریشنز میں مصروفِ عمل

                              نیا پاکستان، ابتدائی 100دن

August 16, 2018

آئندہ چوبیس گھنٹے میں قومی اسمبلی کے تاریخ ساز اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بطور وزیراعظم منتخب ہوکر ملکی قیادت سنبھالنے والے ہیں،آج دنیا بھر کی نظریں پاکستان کی طرف ہیں کیونکہ عالمی شہرت یافتہ

                ریاست مدینہ کی طرز پر نیا پاکستان

August 30, 2018

سب سے پہلے تومیں آپ سب کو گزری عید الضحیٰ کی دِلی مبارکباد دینا چاہوں گا، ہر سال کی طرح رواں برس ہزاروں پاکستانی ہم وطنوں نے بھی فریضہ حج ادا کیا، میرا یہ ماننا ہے کہ دنیا بھر کے مذہبی تہوار اپنے پس منظر میں کوئی نہ کوئی اعلیٰ

                  عمران خان، ہمت ِ مرداں مددِ خدا

August 02, 2018

سب سے پہلے تو میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کو حالیہ قومی انتخابات میں شاندار کامیابی کی مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا، ایک ایسے وقت جب ملک کی بڑی روایتی سیاسی جماعتیں سکڑ کر علاقائی سیاست تک محدود ہوتی

               قلم کی طاقت، ایک تاریخی حقیقت

August 09, 2018

یہ آج سے لگ بھگ ڈھائی ہزار سال قبل یونان کے شہر ایتھنز کا ایک منظر ہے، شہر کے معززین کے روبرو ایک 71سالہ بوڑھے سنگتراش کا مقدمہ پیش ہے، سقراط نامی اس بوڑھے آدمی کے خلاف الزام ہے کہ وہ اپنے گمراہ کن فلسفیانہ نظریات سے نوجوان

                 سابق قائد میاں نواز شریف کے نام

July 19, 2018

مسلم لیگ (ن)کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد میرے لئے آج کا کالم لکھنا اپنی سیاسی زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے کیونکہ میں دیگر دیرینہ کارکنوں کی طرح ہمیشہ اپنے سابق قائد میاں نواز شریف کا خیرخواہ رہا، کسی کو مشکل وقت میں چھوڑ دینا میری طبیعت کا حصہ نہیں لیکن نہایت معذرت

                   ڈالر کی اونچی اُڑان، ذمہ دار کون ؟

July 26, 2018

امریکی ڈالر کے مقابلے میںپاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا،تازہ اطلاعات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 131روپے تک جاپہنچی، گزشتہ کچھ

                                    ترکی ایک رول ماڈل

July 05, 2018

ترکی میں منعقدہ حالیہ قبل از وقت صدارتی انتخابات میں طیب اردوان نے ایک بار پھر فتح حاصل کر لی ہے، میں نے اپنے آج کے کالم کیلئے یہ موضوع اسلئے منتخب کیا کہ پاکستان اور ترکی ایک دوسرے کے ساتھ برادرانہ قریبی تعلقات کی وجہ سے جانے

           قومی انتخابات سوشل میڈیا کے دور میں

July 12, 2018

میں آجکل قومی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں تھرپارکر کے دورے پر ہوں، گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں صوبہ سندھ کے سیاسی منظرنامے میںایک نمایاں تبدیلی میں نےمحسوس کی ہے، کسی بھی جمہوری معاشرے کے استحکام کیلئے

                          افغانستان ، امن کی پیاس

June 21, 2018

سب سے پہلے تو اہل وطن اور تمام عالم اسلام کو گزشتہ عید الفطر کیلئے دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، خداوندتعالیٰ سے دعاگوہوں کہ قومی الیکشن کے سال میںآنے والی عید وطن عزیزکیلئے ترقی و خوشحالی کا باعث بنے اورہم سب اپنے ذاتی اختلافات بھلا کر پاکستان کی بہتری کیلئے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں۔

            آبی بحران ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

June 28, 2018

حالیہ دنوں میں راول ڈیم کی رونگٹے کھڑے کردینے والی تازہ تصاویرمنظرعام پر آئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جڑواں شہروں میں بسنے والوں کی پیاس بجھانے والا راول ڈیم آج خود پانی سے محروم ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پانی کی سطح

       اکثریت اقلیت کے مابین سماجی ہم آہنگی

June 07, 2018

آٹھ جون کا دن امریکی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے جب 1953ءمیں امریکہ کی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں قرار دیا کہ واشنگٹن میں قائم ہوٹل اور ریسٹورنٹ مالکان کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ سیاہ فام

             خون کا عطیہ کریں، زندگی بچائیں

June 15, 2018

ہر سال کی طرح گزشتہ روز 14 جون کو بلڈ ڈونر ڈے یعنی خون عطیہ کرنے والوں کاعالمی دن منایا گیا جس کا مقصد ایک انسان کی دوسرے انسان کو خون کی محفوظ منتقلی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ان تمام لوگوں کی حوصلہ

             رمضان المبارک کا مقدس پیغام

May 24, 2018

سب سے پہلے تو میں آپ سب کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ کی مبارکباد دینا چاہوں گا، بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو اس مقدس مہینے میں اپنی زندگیاں خداوندتعالیٰ کے بتائے ہوئے احکامات کے تحت بسر کرنے کیلئے مکمل روزے

                     فاٹا انضمام، قائداعظم کا خواب

May 31, 2018

صد شکر کہ وطن عزیز کی مغربی سرحدوں کے محافظ قبائلیوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے تمام آئینی تقاضے بخیر و خوبی سرانجام پاچکے ہیں، میں سلام پیش کرتاہوں فاٹا کے بہادر اور غیورباشندوں کو جنہوں نے مخالفین کے پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے حب الوطنی اور سمجھداری کا ثبوت دیا،یہ ایک حقیقت ہے کہ فاٹا

                                  دو نہیں ایک پاکستان

May 10, 2018

تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسہ کے بعد آج کل ہر خاص وعام کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان، پی ٹی آئی کی جانب سے متعارف کیا گیا یہ سلوگن کچھ یوں مکمل ہوتا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان، ہم سب کا ایک نیا پاکستان۔

      شمالی بمقابلہ جنوبی کوریا،امن جیت گیا

May 17, 2018

گزشتہ برس مجھے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں منعقدہ عالمی امن کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا، بعد ازاں میں نے اپنے کالم ’’جزیرہ نما کوریا میں امن کی تلاش‘‘ بتاریخ 21ستمبر2017ء کا آغاز ان الفاظ سے

         اپریل26 ، چرنوبل جوہری حادثے کی یاد میں

April 26, 2018

خانہ جنگی کے شکار شام پر تازہ کیمیائی حملے نے انسانیت کا درد رکھنے والے ہر انسان کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے، میں نے اپنے گزشتہ کالم میں ان عالمی طاقتوں کے کردار کو سمجھنے کی کوشش کی جو اپنے مفادات کی جنگ شام کی مقدس سرزمین

                غیرت کے نام پر قتل، آخر کب تک؟

May 03, 2018

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کی اپنے آبائی علاقے میں پراسرار موت نے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کی توجہ پاکستان کی طرف مرکوز کردی ہے، عالمی میڈیا میں پاکستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر پیش کیا جارہا ہے جہاں کے باسی اپنے ہاتھ

                                  میری سیاسی جدوجہد

April 12, 2018

گزشتہ ہفتے 7اپریل کا دن میری سیاسی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے قریبی ساتھیوں جہانگیر ترین، شبلی فراز وغیرہ کے ہمراہ میری رہائش گاہ آئے، میں نے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز ہی ان الفاظ سے کیا کہ تحریک انصاف میں شمولیت سے میرا ماضی،

                               شام کے بحران کی کنجی

April 19, 2018

شام کا شمار دنیا کے قدیم ترین ممالک میں ہوتا ہے جسکی تہذیب کوئی ساڑھے تین ہزار سال پرانی ہے۔ تاریخ دان شام کا تعلق قدیم ہندوستان سے بھی جوڑتے ہیں، محققین کے مطابق مقدس سنسکرت زبان کاجنم شام میں ہوا تھا، شمالی شام میں

                                    تاریخ آزادی کا قرض

March 31, 2018

تحریک پاکستان کے غیرمسلم ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میرے گزشتہ کالم پرتوقعات سے بڑھ کر مثبت رسپانس آیا۔،قارئین کی اکثریت میرے اس مطالبے

               ذوالفقارعلی بھٹو، تاریخی پس منظر میں

April 05, 2018

ہر برس کی طرح گزشتہ روز ملک بھر میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی،بھٹو کو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ پیپلز پارٹی کی موجودہ پالیسیوں سے اختلافات

                         گرینڈ جرگہ، وقت کا تقاضا

March 22, 2018

آج سے ٹھیک 78برس پہلے لاہور کے منٹو پارک میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیرصدارت ایک ایسا تاریخی جلسہ منعقد ہوا جس نے ہمارے پیارے وطن پاکستان بنانے کی راہ ہموار کی، 23مارچ کے جلسے میں برصغیر بھر سے نمایاں سیاسی و سماجی شخصیات نے قائداعظم کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

           تحریک پاکستان کے غیرمسلم اکابرین

March 26, 2018

تحریک پاکستان انسانی تاریخ کی سب سے پرامن جدوجہد ہے جسکی بدولت ہمارے پیارے وطن کا قیام عمل میں آیا، عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ تحریک پاکستان کی قیادت کرنے والے تمام مسلمان اکابرین تھے اور تحریک پاکستان کا مقصد صرف

                       خواتین ،معاشرے کا اہم ستون

March 08, 2018

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن اس حقیقت کے اعتراف میں منایا جارہا ہے کہ خواتین کا انسانی معاشرے کی سماجی، سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے۔ عورت بحیثیت ماں، بہن، بیوی، بیٹی ہر روپ میں

                          پی آئی اے، ایک قومی اثاثہ

March 15, 2018

تابناک تاریخ رکھنے والی، باکمال لوگ لاجواب سروس جیسی شہرت کی حامل، ماضی کی نمبرون ائیرلائن پی آئی اے کے تذکرے پر ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے، خاص طور پر جب آپ نے اس عظیم ادارے کا عروج اپنی آنکھوں سے

سینیٹ الیکشن 2018

February 22, 2018

دنیا کے مختلف جمہوری ممالک کی طرز پر پاکستان میں بھی دو ایوانوں پر مشتمل پارلیمانی نظام رائج ہے، ایوان بالا سینیٹ کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھی تعداد کی نشست کے لئے منعقد کئے جاتے ہیں جبکہ سینیٹ ارکان کی مدت6 سال ہوتی ہے،

                                          آؤ، ہولی منائیں

March 01, 2018

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہولی کا تہوار جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔میں نے گزشتہ برس ہولی تہوار کی مناسبت سے اپنے خصوصی کالم میں تحریر کیا تھا کہ ہندو دھرم میں دیوالی کے بعد سب سے بڑا تصور ہونے والا یہ تہوار موسم بہار

                                سیاست ایک عبادت

February 08, 2018

سیاست کو پاکستان میں بدقسمتی سے اداکاری، مفادپرستی ، خودغرضی اور حکومت کے حصول کیلئے ہر حد پار کرجانے کا دوسرا نام سمجھاجاتاہے اوراس حوالے سے سیاست دانوں کا تذکرہ منفی اندازمیں کرنا ایک فیشن بن گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ

                  پندرہ فروری، تاریخ کے آئینے میں

February 15, 2018

بطور تاریخ کے طالب علم میرا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ ہمیں کسی صورت اپنا ماضی بھولنا نہیں چاہیے بلکہ ماضی سے سبق حاصل کرکے نیک نیتی سے اپنی حالیہ پالیسیوں میں بہتری لانے کی کوشش کرنی چاہیے جسکی بنا پر ایک تابناک مستقبل

                  سانحہ قصور، والدین کی ذمہ داریاں

January 25, 2018

بالآخر قصو رمیں معصوم زینب کا وہ ظالم قاتل قانون کی گرفت میں آہی گیا جس کی درندگی نے اصل درندوں کو بھی شرمسار کردیا ہے،میرے خیال میں ایسا کوئی خونخوار درندہ روئے زمین پر نہیں پایا جاتا جواپنی نسل کے معصوم بچوں کے ساتھ

                            امریکن نیشنل فریڈم ڈے

February 01, 2018

آج یکم فروری کو امریکہ کی تمام ریاستوں میں نیشنل فریڈم ڈے ایک ایسے عظیم شخص کی یاد میں منایا جارہا ہے جس نے ایک ڈاکئے اور کلرک کی حیثیت سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی شروع کی، اپنی قابلیت کی بنا پر وکالت کا امتحان پاس کیا،

           کامیاب خارجہ پالیسی، چانکیہ کی نظر میں

January 04, 2018

سالِ نو کی آمد پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پہلی ٹوئٹ پاکستان مخالف کرکے ملکی سیاست میں بھونچال برپا کردیا ہے، تمام سیاسی حلقوں اور مکاتب فکر کی جانب سے حکومت کو امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر نظرثانی کرنے کا کہا جارہا ہے۔مختلف ریاستوں، بالخصوص طاقتور اور کمزور ریاست کے مابین خارجہ

                امریکی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام

January 18, 2018

حالیہ پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی کے بعد ایک امریکی رپورٹ منظرعام پر آئی ہے جس میں امریکہ نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے خصوصی واچ لسٹ میں شامل کرلیاہے ۔میں نے سرپرست اعلیٰ

ABOUT US


Pakistan Hindu Council is a non-profit organization working for the welfare of the deprived communities in Pakistan since 2005. The main focus of the organization is to promote interfaith harmony between different religions.

CONTACT US

  • Education
  • Phone: (+92) 333 5544347
  • Email: info@pakistanhinducouncil.org.pk
    pakistanhinducouncil2017@gmail.com
  • Address:PHC House, Flat# HP-2, Ground Floor, Block B, Mehmoodabad House, Plot# 12, Frere Town, Opp: Century Apartment, Bath-island Clifton Karachi.

SITE MAP

FOLLOW US

Facebook-f Twitter Instagram Linkedin-in
© All right reserved 2005 - Pakistan Hindu Council