LOGO PHCC white
  • Home
  • About us
    • Who we are?
      • Aims and Objectives
        • Vision & Mission
        • Hinduism
          • Temples in Pakistan
            • Registration of Non-Muslims as per NADRA
          • Audit Reports
            • Organogram
            • Annual Report
  • Services
    • Combined Marriages
      • Education
        • Health
        • Coffin Carrier Buses
          • Rozgar
            • Ration Distribution Drive
            • Wheelchair Distribution
            • Women Empowerment
            • Financial Assistance
          • Marriage Certificates
          • Marriage Certificates March-2024
          • Heirship Certificate
            • PHC Heirship Certificates
            • Apply for a Marriage Certificate
  • Our Team
    • Management
      • Coordinators
  • Student Affair
    • Mata Sarasvati Scholarship Program
      • PHC Internship Program
  • Jeevan ka Sathi
  • Job Fair
    • Job Fair & Education Expo 2023
      • PHC Job Fair and Education Expo 2024
  • Join Us
  • Our Activities
    • Mata Ki Chowki by Jeevan Ka Sathi Marriage Bureau
      • 18th Mass Marriages Program (Media coverage)
      • Stationary Distribution Drive
      • Maha Shivratri
        • Karachi For Minorities
        • Holi Celebrations
          • Iftar Dinner for Interfaith Harmony
            • “Jeevan Ka Sathi” App Launching Ceremony
            • Plantation Drive
  • Heritage Tales Videos
  • Question of the Day
  • Careers
  • Feedback
  • Contact Us
PREM WALA NAGAR white

                              بھارت ایک سیکولر ملک؟

December 19, 2019

میرا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ میں حق اور سچ کی بات کروں اور جہاں کہیں نا انصافی اور ظلم ہو رہا ہو،اس کے خلاف آواز بلند کی جائے۔

                                  سوویت یونین کا انہدام

December 26, 2019

یہ آج سے ٹھیک 28برس قبل کرسمس کی رات تھی جب دنیابھر میں ایک بڑی سپرپاور کے انہدام کی اطلاعات نہایت حیرانی اور غیریقینی کے عالم میں منظرعام پر آئیں، کسی کو یقین نہیں آرہا تھا کہ ایک دنیا پر راج کرنے والی لگ بھگ پندرہ ریاستوں پر مشتمل سوویت یونین کی عظیم الشان سلطنت یکدم ٹوٹ پھوٹ کا شکار

                              ہیپی برتھ ڈے ٹووالٹ ڈزنی

December 05, 2019

آج پانچ دسمبر امریکی تخلیق کار والٹ ڈزنی کی 118ویںسالگرہ کا دن ہے، والٹ ڈزنی کانام سنتے ہی ہمارے دماغ میں مکی مائوس ، ڈونلڈ ڈک، گوفی ، سینڈریلااور ان جیسے دوسرے دلچسپ کارٹون کریکٹر دوڑنے سے لگتے ہیں،انٹرٹینمنٹ کی دنیا

                                          ایک قومی نظریہ

December 12, 2019

انسانی تاریخ پر نظر رکھنا اورعالمی ایشوز کو زیرقلم لانا میرا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے، جب بھی مجھے بیرون ملک دورے کا موقع ملتا ہے یا کسی دوسرے ملک کی کوئی خبر میری نظر سے گزرتی ہے ، میں سوچتا ہوں کہ آخر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح

                  گوشت خوری، اجتناب کا عالمی دن

November 21, 2019

چند دن قبل میں نے سوشل میڈیا پر 25نومبر کوبطور عالمی میٹ لیس ڈے منانے کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کیا تو بہت سے انٹرنیٹ صارفین نے اس حوالے سے مختلف سوالات پوچھے، اسلئے میں نے فیصلہ کیا کہ اس موضوع پر ایک تفصیلی

                   ریاست مدینہ، گزشتہ سے پیوستہ

November 28, 2019

گزشتہ دنوں مجھے جیو نیوز کے ٹاک شو کیپٹل ٹاک میں شرکت کا موقع ملا، میں نے سینئر صحافی حامد میر سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے ریاست مدینہ پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا، اس حوالے سے میرا ایک ویڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوااور مثبت و منفی دونوں انداز کا فیڈبیک موصول ہوا، ایک طرف عوام کی اکثریت

                                    تین خوشیاں ایک ساتھ

November 07, 2019

دنیا بھر میں ربیع الاول کے مبارک مہینے میں دنیا کی اس عظیم ہستی کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے جسے خوداللہ نے رحمت العالمین قرار دیا، جنہوں نے اپنی حیات مبارکہ میں دکھی انسانیت کی خدمت کا درس دیا، جنہوں نے اپنے عمل سے

                      برداشت اوررواداری کی سرزمین

November 14, 2019

میں اس وقت متحدہ عرب امارات کے مشہور تجارتی شہر دبئی میں موجود ہوں جہاں مجھے اماراتی وزیراعظم شیخ محمدبن راشد المکتوم کی زیرسرپرستی ورلڈ ٹالیرنس سمٹ میں خصوصی طور پر مدعوکیا گیا ہے۔دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے

                                        ہر طرف آگ ہی آگ

Oktober 24, 2019

وزیر اعظم عمران خان ایران اور سعودی عرب کا دورہ کر کے وطن واپس آگئے ہیں ، وزیراعظم متعدد مواقع پر اس عزم کا اعادہ کرچکے ہیں کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے مابین جاری کشیدگی دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ تاریخی و نظریاتی

                                           میڈیا، آٹھ سال بعد

Oktober 31, 2019

یہ 30اکتوبر 2011ء تھی ، آج سے ٹھیک آٹھ برس قبل کی ایک شام جب لاہور میں مینارِ پاکستان کے باہر عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر اپنے ہردلعزیز لیڈر عمران خان کا خطاب سننے کیلئے موجود تھا،

                               معیشت اور قومی سلامتی

Oktober 09, 2019

آج سے ایک ہفتہ قبل آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی خبریں منظرعام پر آئیں، ان کا یہ بیان بھی سامنے آیا کہ معیشت کا قومی سلامتی سے گہرا تعلق ہے، حکومتی اقتصادی ٹیم کی موجودگی میں اس ملاقات نے ملکی

                   معزز برطانوی مہمانوں کو خوش آمدید

Oktober 17, 2019

میں اس وقت لاہور کی جانب محو سفر ہوں جہاں مجھے برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے ساتھ تاریخی بادشاہی مسجد میں منعقدہ ایک مکالمے میں شرکت کیلئے 

                          پاکستان اور ہمسایہ ممالک

September 26, 2019

ایک ایسے وقت جب عالمی لیڈراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ میں موجود ہیں، امریکی عوام اچھے ہمسایوں کا قومی دن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، امریکہ نے ستر کی دہائی میں یہ محسوس کیا تھا کہ عوام

                       مہاتما گاندھی جی کی یاد میں

Oktober 03, 2019

دو اکتوبر کودنیا بھر کی عالمی برادری نے اقوام ِ متحدہ جنرل اسمبلی کی منظور کردہ قرارداد کے تحت عدم تشدد کے خلاف عالمی دن منا یا، یہ دن برصغیر کی اس عظیم ہستی کے جنم دن کی مناسبت سے ہر سال منایا جاتاہے جس نے آج سے ٹھیک

                       عمران خان، ایک کرشماتی شخصیت

September 13, 2019

وزیراعظم عمران خان کی زیرقیادت تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے، میں نے گزشتہ برس دواگست کو شائع کردہ روزنامہ جنگ میں اپنے کالم بعنوان" عمران خان ، ہمت مرداں مدد خدا!" میںنومنتخب وزیراعظم کیلئے نیک

                                   تیسری عالمی جنگ؟

September 19, 2019

سعودی عرب میں واقع تیل کی اہم تنصیبات پر رواں ہفتے پراسرار ڈرون حملوں کے نتیجے میں پہلے سے عدم استحکام کا شکار مشرق وسطیٰ مزید کشیدگی کا شکارہو گیا ہے، حالیہ تنائو نے جہاں ایک طرف پوری دنیا میں تیل کی سپلائی کو متاثر کیا ہے

                                        انسانیت کا تقاضا

August 30, 2019

بھارتی قیادت مقبوضہ کشمیر میں جس ظلم و بربریت کا مظاہرہ کررہی ہے ، اس نے انسانیت کا درد رکھنے والے ہر انسان کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے۔میں اس سے قبل بھی بیشتر مواقع پرخدمت انسانیت کی تلقین کرتا رہا ہوں ،آج کا کالم لکھنا میرے لئے

                                   ہندوتوا بمقابلہ ہندوازم

September 05, 2019

گزشتہ دنوں مجھے ایک نجی ٹی وی پرہندوتوا پر اظہار خیال کیلئے مدعو کیا گیا تو میں نے واضح کردیا کہ ہندو توا کوئی مذہب نہیں، دھرم ہندو مت یا ہندوازم یا سناتن ہے، دنیا کے دیگر مذاہب کی طرح ہندو مت انسانیت کی خدمت اوربھائی چارے کا

                    شمالی علاقہ جات میں چند روز

August 15, 2019

قومی اسمبلی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس اور دیگر تھکا دینے والی سیاسی و سماجی مصروفیات کے بعد میں اس وقت یوم ِ آزادی منانے کیلئے شمالی علاقہ جات میں موجود ہوں،بلاشبہ دنیا کی حسین ترین وادی ناران کاغان اور گلگت بلتستان کا

                                ایک دانشمندانہ فیصلہ

August 22, 2019

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین سال کیلئے ایکسٹینشن دینے کاباضابطہ اعلان کردیا ہے، پرائم منسٹر آفس کی طرف سے وزیراعظم کے دستخط سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دانشمندانہ فیصل

                           پاک امریکہ عوامی تعلقات

August 01, 2019

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ کو ہر لحاظ سے تاریخی قرار دیا تھا کیونکہ میری نظر میںملکی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے مشترکہ دورے کی بدولت پاک امریکہ دوطرفہ سفارتی تعلقات میں ایک نیا موڑ آیا ہے

                                ہمیں وطن سے پیار ہے

August 09, 2019

میں کافی عرصے سے کالم نگاری کے میدان میں طبع آزمائی کرتا آرہا ہوں، آج کا کالم اس لحاظ سے منفرد ہے کہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی محب وطن ہندو کمیونٹی نے پاکستان ہندو کونسل کے توسط سے پیارے وطن پاکستان سے محبت

                نیلسن مینڈیلا، بابائے نیا جنوبی افریقہ

July 18, 2019

آج 18جولائی کو دنیا بھر میں جنوبی افریقہ کے پہلے جمہوری سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کاعالمی دن منایا جارہا ہے، مینڈیلا کا نام انسانی تاریخ کی ان چند عظیم شخصیات میں شامل ہے جو اس فانی دنیا سے کوچ کرجانے کے باوجود بھی لوگوں

                                   تاریخی دورہ امریکہ

July 25, 2019

وزیراعظم عمرا ن خان اور اعلیٰ عسکری قیادت امریکہ کا کامیاب دورہ مکمل کرلینے کے بعد وطن واپسی کی راہ پر ہیں، میرےخیال میں وزیراعظم صاحب کاحالیہ دورہ ہر لحاظ سے تاریخی ہے، بالخصوص دوطرفہ سفارتی تاریخ کا یہ منفرد پہلو ہے کہ

                                         گرینڈ قومی جرگہ ۔؟

July 03, 2019

میں نے معروف انگریزی روزنامے دی نیوزمیں اپنے گزشتہ ہفتہ وار کالم میں اپنے حالیہ دورہ یورپ کے تناظر میں یورپی اقدار پر روشنی ڈالی تھی، آج مختلف یورپی ممالک یورپی یونین کی چھتری تلے مشترکہ کرنسی یورواپناتے ہوئے متحد ہیں جبکہ

                            چانکیہ جی کا نظام ِ ٹیکس

July 11, 2019

جس طرح ایک پھل جب درخت پر پک جائے تو وہ توڑنے کے قابل ہوجاتا ہے، اسی طرح جب ٹیکس واجب الادا ہو جائے تو اس کی ادائیگی کارِ سرکار چلانے کیلئے ضروری ہوجاتی ہے، حکومت کو ٹیکس کی وصولی اس طرح کرنی چاہئے جیسے ایک

                                                 پانچ سال بعد

June 20, 2019

ٹھیک پانچ برس قبل 19جون کو سپریم کورٹ نے ایک ایسا تاریخی فیصلہ سنایا تھا جس سے عرصہ دراز سے احساس عدم تحفظ کی شکار ملک بھر کی غیرمسلم اقلیتی کمیونٹی کو امید کی کرن نظر آئی تھی،اس فیصلے کی یاد میں مجھے گزشتہ روز

                      شاردا پیٹھ، علم و دانش کا سف

June 28, 2019

میں اس وقت وزیر اعظم آزادجموں و کشمیرجناب راجا فاروق حیدر خان کی خصوصی دعوت پرکشمیر کے حسین ترین مقام وادی نیلم میںموجود ہوں جہاں صدیوں پرانے تاریخی شاردا پیٹھ کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا جارہا ہے، میرے

                            چوکیدار نریندرمودی کی فتح

June 18, 2019

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے،وزیراعظم نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نے واضح اکثریت سے تاریخی فتح حاصل کی ہے جبکہ کانگریس کی قیادت میں بننے والے اپوزیشن کے

                   آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ

June 19, 2019

حالیہ دنوں میں ایک وفاقی وزیر اور سینئر ٹی وی اینکر کے مابین ٹوئٹر پر جاری لفظی جنگ ہاتھا پائی تک جاپہنچی،اس افسوسناک واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ دلیل کا جواب دلیل ہوناچاہیے، ہمیں کسی صورت

                                            آخر کب تک ؟

May 12, 2019

میں اس وقت ترکی کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پر وطن واپسی کیلئے اپنی فلائٹ کا انتظار کررہا ہوں، استنبول میں واقع نیا تعمیر کردہ ایئرپورٹ بلاشبہ جدید فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار ہے، میں نے دنیا بھر کے ممالک کے ایئر پورٹس دیکھے

                               ایران امریکہ کشیدگی

May 23, 2019

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کی وجہ سے سنگین معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے، ہمارے ایک اور ہمسایہ ملک ایران کے خلاف طبل ِ جنگ بج چکا ہے۔ میری نظر میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ ٹویٹ پیغام

          پی ٹی آئی میں شمولیت کا ایک سال مکمل

April 17, 2019

رواںماہ میرا پاکستان تحریک ِ انصاف میں شمولیت کا ایک سال مکمل ہو گیا ، یہ7اپریل 2018ء کی تاریخ تھی اور ہفتے کاایک سہانا دن تھا جب پی ٹی آئی چیئرمین جناب عمران خان میری رہائش گاہ تشریف لائے، اس موقع پر پی ٹی آئی کی

                     پاکستان اور بیلٹ اینڈ روڈ فورم

May 02, 2019

گزشتہ دنوںمیں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں تھا جہاں حکومت چین کی جانب سے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے دوسرے بڑے اجلاس کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پردنیا بھر کے نمایاں ممالک سے تعلق رکھنے والے لیڈران، تھنک ٹینکس نمائندگان اور اہم اداروں

                        ہولی تہوار، یومِ پاکستان کے نام

March 22, 2019

دنیا بھرکی طرح بیس مارچ کو پاکستان میںبھی ہولی کا تہوار نہایت جوش و خروش کیساتھ منایا گیا،یہ تہوار ہندو دھرم میں دیوالی کے بعد سب سے بڑا تصور کیا جاتا ہے جو موسم بہار کی آمد کی خوشی میں منایا جاتا ہے، مذہبی روایات کے مطابق ہولی ک

               گزشتہ ہفتہ بہت کچھ سِکھلاگیا

March 27, 2019

میں نے جب یہ کالم تحریر کرنے کا ارادہ کیا تو میرے سامنے تین اہم واقعات تھے ۔ اول سانحہ نیوزی لینڈکے بعد وہاں کی خاتون وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے جس احسن انداز میں ظلم کا شکار اپنے ملک کی اقلیتی کمیونٹی کے آنسو پونچھے، اس نے بلاشبہ

                       سرزمین ِ کوریا میں امن کی تلاش

February 16, 2019

میں ایک بار پھر سرزمین ِکوریا میں موجود ہوں جہاں اقوام ِ متحدہ سے منسلک عالمی ادارے یونیورسل پیس فیڈریشن کے زیراہتمام ورلڈ سمٹ 2019ء کا انعقاد کیا جارہا ہے ، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں دنیا بھر کے ایک سو بارہ ممالک

                    سوشل میڈیا پر نفرت کا پرچار

February 22, 2019

سعودی ولی عہدمحمد بن سلیمان کا دورہ پاکستان بخیروخوبی سرانجام پاچکا ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین روز اول سے قریبی دوستانہ تعلقات قائم ہیں، یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا حلف اٹھانے کے بعد سعودی عرب جانا اور سعودی شہزادے کا بھی اپنے پہلے غیرملکی دورے کیلئے پاکستان کا انتخاب

           پاکستان انڈیا پارلیمانی فرینڈشپ گروپ

January 31, 2019

میں جناب اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا شکرگزار ہوں جنہوں نے دنیا کے مختلف جمہوری ممالک کی پارلیمانوں سے قریبی روابط استوار کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں پارلیمانی دوستی گروپوں کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے مجھے پاکستان

                                     حج پالیسی چند تجاویز

February 08, 2019

گزشتہ کچھ دنوں سے میڈیا پر ایک نئی بحث جاری ہے جس کی وجہ وفاقی کابینہ کی طرف سے حج سبسڈی ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ ہے، ایک طرف کچھ حلقوں کا اصرار ہے کہ ریاست مدینہ کی دعویٰ دار پی ٹی آئی حکومت نے حج سبسڈی سے

قطر بحران، تندی باد مخالف سے نہ گھبرا ا عقاب

January 20, 2019

گزشتہ کچھ دنوں سے عالمی میڈیا پرمشرق وسطیٰ کے اہم ملک قطر کے حوالے سے مثبت خبروں کو پڑھنے کے بعد میرا دل چاہا کہ میں اپنے کالم کے موضوع کیلئے قطر کے سفارتی بحران کو منتخب کروں جس نے دو برس قبل پورے خطے کو عدم

                                  سانحہ ساہیوال…؟

January 25, 2019

میں گزشتہ دنوںاپنے آبائی علاقے تھرپارکر میں مقیم تھا جہاں ملک بھر کے ہندو بچوں کے مابین دھارمک کوئز مقابلے کاانعقاد کیا گیا، بطور سرپرست اعلیٰ پاکستان

                        خواجہ غریب نواز کی نگری سے

January 04, 2019

میں سال ِ نو 2019ء کااپنا پہلا کالم حضرت خواجہ سیّد محمد معین الدین چشتی المعروف خواجہ غریب نوازکے نام کرناچاہوں گا جنکی آخری آرام گاہ کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کیلئے میں درگاہ اجمیر شریف میں حاضری دے رہا ہوں، میں نے

          ہندو اجتماعی شادیوں کی سالانہ تقریب

January 10, 2019

مجھے فخر ہے کہ ہر سال کی طرح پاکستان ہندو وکونسل کے زیراہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کے سلسلے کی گیارہویں رنگارنگ تقریب کا انعقاد شہر قائد میں چھ جنوری کو کامیابی سےکیا گیا ہے،میں شکرگزار ہوں اپنی کمیونٹی کا جن کا بھرپور

ABOUT US


Pakistan Hindu Council is a non-profit organization working for the welfare of the deprived communities in Pakistan since 2005. The main focus of the organization is to promote interfaith harmony between different religions.

CONTACT US

  • Education
  • Phone: (+92) 333 5544347
  • Email: info@pakistanhinducouncil.org.pk
    pakistanhinducouncil2017@gmail.com
  • Address:PHC House, Flat# HP-2, Ground Floor, Block B, Mehmoodabad House, Plot# 12, Frere Town, Opp: Century Apartment, Bath-island Clifton Karachi.

SITE MAP

FOLLOW US

Facebook-f Twitter Instagram Linkedin-in
© All right reserved 2005 - Pakistan Hindu Council