LOGO PHCC white
  • Home
  • About us
    • Who we are?
      • Aims and Objectives
        • Vision & Mission
        • Hinduism
          • Temples in Pakistan
            • Registration of Non-Muslims as per NADRA
          • Audit Reports
            • Organogram
            • Annual Report
  • Services
    • Combined Marriages
      • Education
        • Health
        • Coffin Carrier Buses
          • Rozgar
            • Ration Distribution Drive
            • Wheelchair Distribution
            • Women Empowerment
            • Financial Assistance
          • Marriage Certificates
          • Marriage Certificates March-2024
          • Heirship Certificate
            • PHC Heirship Certificates
            • Apply for a Marriage Certificate
  • Our Team
    • Management
      • Coordinators
  • Student Affair
    • Mata Sarasvati Scholarship Program
      • PHC Internship Program
  • Jeevan ka Sathi
  • Job Fair
    • Job Fair & Education Expo 2023
      • PHC Job Fair and Education Expo 2024
  • Join Us
  • Our Activities
    • Mata Ki Chowki by Jeevan Ka Sathi Marriage Bureau
      • 18th Mass Marriages Program (Media coverage)
      • Stationary Distribution Drive
      • Maha Shivratri
        • Karachi For Minorities
        • Holi Celebrations
          • Iftar Dinner for Interfaith Harmony
            • “Jeevan Ka Sathi” App Launching Ceremony
            • Plantation Drive
  • Heritage Tales Videos
  • Question of the Day
  • Careers
  • Feedback
  • Contact Us
PREM WALA NAGAR white

                          ایک اور عبادت گاہ پرحملہ

December 21, 2017

بدقسمتی سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ہائی سیکورٹی زون میں واقع چرچ کو دہشت گردوں نے ایک ایسے وقت نشانہ بنایا جب عیسائی کمیونٹی خوشیوں کا تہوار کرسمس منانے کی تیاریوں میں مصروف تھی، اس المناک واقعے نے ایک بار

              قائد اعظم،سفیر برائے ہندو مسلم اتحاد

December 30, 2017

آج سے تین دن قبل پچیس دسمبر کو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 142ویں سالگرہ ملی جوش و جذبے سے منائی گئی جبکہ دو دن بعدتیس دسمبر کو انکی سیاسی جماعت مسلم لیگ کا 111واں یومِ تاسیس منایا جائے گا، ہندومسلم

                 فیض آباد دھرنا، کیا کھویا کیا پایا ؟

November 30, 2017

زندگی کا ہر موڑ بلاشبہ سیکھنے کیلئے ہوا کرتا ہے لیکن ساری زندگی بھی سیکھنے کیلئے نہیں ہوتی۔ ہمیں آزادی حاصل کئے ستر برس بیت چکے ہیں، اس عرصے میں ہمارے بعد آزاد ہونے والے ملک ترقی کی دوڑ میں ہم سے کہیں آگے نکلنے میں کامیاب

             یروشلم ، عالمی قوانین کے تناظر میں

December 14, 2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تاریخی مقدس شہر یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا افسوسناک اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فلسطینی مسلمان سقوط یروشلم کی سو سالہ یاد منارہے ہیں، گزشتہ صدی میں

                           کرپشن ایک سماجی ناسور

November 02, 2017

حال ہی میں عالمی ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میری نظر سے گزری جس میں پاکستان کو ایشیا پیسفک خطے کا چوتھا بڑا کرپٹ ملک قرار دیا گیا ہے، رپورٹ میں رشوت ستانی کے حوالے سے اعدادوشمار کے مطابق 64فیصد غریب

                    پی آئی اے بحران کا ایک نکاتی حل

November 16, 2017

گزشتہ ماہ جرمنی جانے کا اتفاق ہوا جہاں میں نے فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہوئے جو بات محسوس کی وہ دنیا بھر کی قومی و نجی ایئرلائنز کے رنگ برنگے طیارے تھے جو اپنے اپنے ممالک کی بھرپور نمائندگی کررہے تھے، فرینکفرٹ ایئرپورٹ

           قدرتی آفات کا سامنا کیسے کیا جائے ؟

October 12, 2017

دنیا بھر میں عالمی برادری قدرتی آفات سے آگاہی کا دن 13اکتوبر کو منارہی ہے جبکہ پاکستان میں 8اکتوبر کے ہولناک زلزلے کی مناسبت سے قومی دن سالانہ بنیادوں پر اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ لوگوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے بروقت

         قومی اداروں میں غیرمسلموںکی شمولیت

October 20, 2017

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ کا حالیہ دنوں میں ایک مثبت بیان سامنے آیا ہے کہ پاک فوج میں ہر مذہب، فرقے، رنگ اور نسل کے پاکستانی باشندے شامل ہیں اور جب وہ فوجی وردی پہن لیتے ہیں تو ان کا مقصدِ حیات مادرِ

                          حضرت امام حسینؓ کی یاد میں

September 28, 2017

انسانی تاریخ واقعات اور سانحات سے بھری ہوئی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ یادوں سے محو ہوتے چلے گئے لیکن حضرت امام حسینؓ کی اپنے خاندان کے ہمراہ شہادت ایک ایسا منفرد واقعہ ہے جو صدیاں بیت جانے کے باوجود بھلایا نہیں جاسکا، میں

                جوگندرناتھ منڈل، ہم شرمندہ ہیں

October 05, 2017

آج پانچ اکتوبر ہے، تحریکِ پاکستان کے عظیم سپاہی ، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے دست راست اور قابلِ اعتماد ترین ساتھی جوگندرناتھ منڈل کی49ویں برسی جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے ساتھ ملکر ایک ایسی آزاد مملکت پاکستان

      عالمی یومِ جمہوریت:قومی اداروں کا استحکام

September 14, 2017

اقوام متحدہ کے تحت دنیا بھر میں پندرہ ستمبر کو عالمی یومِ جمہوریت منایا جارہا ہے، یہ حسن اتفاق ہی ہے کہ ایسے موقع پر جب وطن عزیز میں قومی اداروں کی مضبوطی زیربحث ہے، رواں برس کے عالمی دن کا موضوع جمہوری اقدار کو مضبوط

                 جزیرہ نما کوریا میں امن کی تلاش

September 21, 2017

میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں عالمی امن کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سوچ رہا ہوں کہ طاقت کے زور پر کسی کو زبردستی الگ تو کیا جاسکتا ہے لیکن امن کی خواہش کو دبا یا نہیں جاسکتا ، اس کی جیتی جاگتی مثال

               حصولِ کامیابی چانکیہ جی کی نظر میں

August 31, 2017

 میں نے اپنے ایک کالم ’’عظیم فلسفی چانکیہ جی کے نام ـ‘‘میں زور دیا تھا کہ دانااور فلسفی لوگ قدرت کا انمول تحفہ ہوتے ہیں اورتاریخ گواہ ہے کہ جن معاشروں نے ان علم دوست فلسفیوں کے علم و تجربے سے استفادہ کیا، ترقی و خوشحالی انکا مقدر

                   برما کے مظلوم روہنگیاؤں کے نام

September 07, 2017

آج کا کالم برصغیر پاک و ہند ہی کا ماضی میں حصہ رہنے والے ملک برما میں بسنے والی دنیا کی مظلوم ترین روہنگیا کمیونٹی کے مسائل کااحاطہ کرتا ہے جنہیں اپنے ہی وطن میں شہریت سے محروم کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، پاکستان

      ڈاکٹر رُتھ فاؤکا پاکستانیوں کے نام آخری پیغام

August 24, 2017

جرمنی کی عظیم ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلاشبہ اپنی زندگی کا بہترین وقت پاکستان سے کوڑھ جیسا موذی مرض جڑ سے ختم کرنے میں صرف کر دیا، شہر قائد کراچی میں منعقدہ سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات کی تقریب میں صدر مملکت ممنون

               ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے جواب میں

August 28, 2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان اور خطے کے بارے میں اپنے پہلے خطاب نے ملکی سیاست میں بھونچال برپا کردیا ہے، جہاں ایک طرف ٹرمپ پر جوابی نشتر برسانے کی کوشش کی جارہی ہے وہیں پاکستانی عوام میںامریکہ کے حوالے سے

            گیارہ اگست:اقلیتوں کا قومی دن

August 10, 2017

پاکستان بھر میں ہر سال گیارہ اگست غیر مسلم اقلیتی برادری کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، گیارہ اگست کو اقلیتوں کا قومی دن قرار دینے کا مقصد درحقیقت قیامِ پاکستان سے چند روز قبل گیارہ اگست 1947کو آئین ساز اسمبلی سے کی جانے

          صحرائے تھر:مذہبی ہم آہنگی کی روشن مثال

August 17, 2017

مجھے فخر ہے کہ میں پارلیمان میں تھرپارکر کی نمائندگی کااعزاز رکھتاہوںلیکن تھرکا نام سنتے ہی جو پہلا تصور ایک عام آدمی کے ذہن میں آتا ہے وہ یہی ہوتا ہے کہ یہ ایک دوردراز پانی سے محروم ایک ایسا بدقسمت علاقہ ہے جہاں بچے بھوک،

                                                 نیلسن مینڈیلا کے دیس میں

July 27, 2017

یہ ایک حسن اتفاق ہی ہے کہ میں اپنے دورہ افریقہ کے آخری مرحلے میں جنوبی افریقہ پہنچا ہوں تو یہاں کے باسی اپنے ہردلعزیز بابائے قوم کی سالگرہ کی مناسبت سے نیلسن مینڈیلاانٹرنیشنل ڈے منا رہے ہیں، نیلسن مینڈیلا انسانی تاریخ کا ایک

                                                   شہباز شریف کا ترقیاتی وژن

August 03, 2017

آج اگرپاکستان کے تمام صوبوں کی صورتحال کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو بلا شبہ سب سے زیادہ ترقی یافتہ صوبہ پنجاب ہی کو قرار دیا جائے گا، میں سمجھتا ہوں کہ پنجاب میں بسنے والوں کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں قدرت نے میاں شہباز شریف

                                                                     پرنس کریم آغا خان

July 13, 2017

دنیا بھر میں پھیلی اسماعیلی برادری اپنے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم کے حوالے سے ڈائمنڈ جوبلی منا رہی ہے جنہوں نے آج سے ٹھیک ساٹھ برس پہلے 1957میں صرف بیس سال کی عمر میں امامت سنبھالی تھی، دنیا کے کونے کونے

         خوبصورت ماریشس میں بسنے والوں کے نام

July 20, 2017

میں آجکل اپنے دس روزہ دورہ افریقہ کے دوران ماریشس کی خوبصورت سرزمین پر موجود ہوں اور یہ سطور تحریر کرنے کے بعد میرا ارادہ کینیا اور جنوبی افریقہ کی طرف کوچ کرجانے کا ہے۔ دارالحکومت پورٹ لوئس کے سرشِو ساگر رام غلام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترتے ہی بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بحرِہند پر واق

                                                         سندھ میں سیاسی بھرتیاں

June 29, 2017

قیام پاکستان میں سندھ کے کلیدی کردار کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیاجاسکتا، بانی پاکستان قائداعظم نے سندھ کے ایک اہم ترین شہر کراچی کو نوزائیدہ مملکت کا دارالحکومت قرار دیکر مزید اہمیت بخشی لیکن افسوس کا مقام ہے کہ آج اکیسویں

           ریمنڈ ڈیوس کی کتاب اور پاک امریکہ تعلقات

July 06, 2017

تقسیم برصغیر کے نتیجے میں پاکستان جب معرضِ وجود میں آیا تو اس وقت دنیا دوبلاکوں میں بٹی ہوئی تھی، نظریاتی مملکت پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے سپرپاور سوویت یونین کے زیرسایہ آمریت پسند کمیونسٹ بلاک کے

                                     انسانی معاشرے پر روزےکے اثرات

June 15, 2017

آج کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان کے مبارک مہینے میں مسلمان مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ روزے رکھ رہے ہیں، مذہبی تعلیمات کی بنا پرکھانے پینے سے اجتناب، کوئی خاص کام کرنے یا برائیوں سے خود کو اپنی مرضی سے روکے رکھنے کا

                                    پاکستان کرکٹ ٹیم کی یادگار فتح

June 22, 2017

غیریقینی حالات کے مدوجزر میں پھنسی پاکستانی قوم کو عرصہ طویل کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے رمضان کے مبارک مہینے میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی جیت کی شکل میں وہ تحفہ ملا ہے کہ عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں۔ خوشی سے دمکتے چہروں کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز

                                      سوشل میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق

June 01, 2017

انٹرنیٹ دورجدید کی حیران کن ایجاد ہے جس کو عام کرتے وقت شاید یہ گمان بھی نہ ہوگا کہ آگے چل کر فیس بک، ٹویٹر، واٹس اپ اور یوٹیوب جیسی انقلابی سہولتیں انسانی معاشرے کے سُدھار یا بگاڑ کے حوالے سے فیصلہ کن کردار ادا کریں گی، سابق
برطانوی انتخابات میں پاکستانی تارکین وطن کاکردار

June 08, 2017

جمہوریت کی ماں سمجھے جانے والے ملک برطانیہ کے عوام آج 8جون کو عام انتخابات کے موقع پر ایوانِ زیریں ہاؤس آف کامن کے ساڑھے چھ سو پارلیمانی حلقوں کے اراکین کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔برطانوی سیاست کا محورروایتی طور پر دو بڑی سیاسی جماعتیں کنزرویٹو پارٹی اور لیبر

برداشت، صبر و تحمل پر مبنی پاکستان کی جانب             دوسرا قدم

May 18, 2017

رواں ماہ جب میں نے برداشت، صبر و تحمل پر مبنی پاکستان کی جانب پہلا قدم کے عنوان سے اپنا کالم روزنامہ جنگ کیلئے لکھا تو اسکی پذیرائی میرے وہم و گمان سے کہیں زیادہ ہوئی، معاشرے کے تمام امن پسند حلقوں نے میرے اس موقف کی تائید

                                       امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب

May 25, 2017

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں مسلمان مخالف متنازع بیانات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اقتدار سنبھالتے ہی چھ مسلمان اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کاناپسندیدہ حکم نامہ جاری کیا تھاجسکی بناپر مختلف عالمی مبصرین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیاگیاکہ مغرب اور مسلم دنیا کے

برداشت، صبر و تحمل پر مبنی پاکستان کی جانب       پہلا قدم

May 04, 2017

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ترقی و خوشحالی ہمیشہ سے ہی پرامن معاشروں کا مقدر بنی ہے، قدیم یونانی سلطنتیں ہوں یا دورجدید کے ممالک، اولین ترجیح پرامن معاشرے کا قیام ہے اور ایسا معاشرہ تب ہی وجود میں آسکتا ہے جب میانہ روی، رواداری، تحمل مزاجی، برداشت، درگزر اور سماجی انصاف جیسی اعلیٰ خصوصیات

                                                                انٹرنیشنل نرسنگ ڈے

May 11, 2017

بارہ مئی کو عالمی برادری انٹرنیشنل نرسنگ ڈے منا رہی ہے جس کا مقصد نرسوں کے انسانی معاشرے میں اعلیٰ مقام کا اعتراف کرنا ہے، افسوس کا مقام ہے کہ آج ہم خدمتِ انسانیت سے نہ صرف غافل ہوتے جا رہے ہیں بلکہ نرسنگ کے باوقار شعبے کو

                     پاناما دستاویزات پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

April 24, 2017

بالآخر سپریم کورٹ کے معزز پانچ رکنی بنچ نے پاناما دستاویزات کے حوالے سے وہ فیصلہ سنا ہی دیا جس کا قوم کو شدت سے انتظار تھا، پاکستان میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے پورا ایک سال پاناماایشو کو زندگی اور موت کا مسئلہ بناتے ہوئے

        جنرل (ر)راحیل شریف اور اسلامی عسکری اتحاد

April 27, 2017

نائن الیون کو بیتے سولہ برس گزر چکے ہیں لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ روزبروز گمبھیر ہوتی جارہی ہے، افغانستان سے شروع ہونے والی آگ پاکستان، عراق، شام ، سعودی عرب کو اپنی لپیٹ میں لیتی جارہی ہے، دہشت گردی کو شکستِ فاش دینے کیلئے یوں تو تمام عالمی برادری مختلف کوششوں میں مصروفِ عمل ہے لیکن

                                                              پائیدار ترقی اہداف کا سفر

April 13, 2017

رواں صدی کے آغاز میں اقوام متحدہ نے اپنے تاریخی ملینئم سمٹ اجلاس میں دنیا بھر میں ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کیلئے پندرہ برسوں پر محیط ملینئم ڈویلپمنٹ گولز (ایم ڈی جیز) مقرر کیے تھے، ایم ڈی جیز (MDGs)میں 2015تک

        پاکستان کیلئے جان کی بازی یا جاندار پالیسی؟

April 20, 2017

پاکستان ہمارا ملک ہے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت کا اتفاق ہے لیکن پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں اس قسم کی باتیں عام ہیں کہ ہم پاکستان کیلئے جان کی بازی لگادیں گے، پاکستان کیلئے جان بھی حاضر ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس قسم کی جذباتی نعرہ بازی نے پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ہونے

آدم شماری مہم سے خوفزدہ کیوں؟   

March 30, 2017

چھٹی قومی آدم شماری مہم ملک بھر میں زور و شور سے جاری ہے، توقع کی جارہی ہے کہ انیس سال کے طویل عرصے کے بعد حالیہ آدم شماری کی بدولت آبادی کا درست تعین کیا جا سکے گا جو مستقبل میں قومی ترقی کی پلاننگ میں سود مند ثابت ہوگا۔

عظیم فلسفی چانکیہ جی کے نام

April 06, 2017

یہ نظام قدرت ہے کہ مختلف ادوار میں ایسے ذہین و فطین لوگ جنم لیتے رہے جنہوں نے بنی نوع انسانوں کے لئے بڑی ہی دانائی کی باتیں رقم کیں، سالہا سال کے تجربوں کا نچوڑ یہ تعلیمات کتابی شکل میں ہزار ہا سالوں سے محفوظ چلتی چلی آرہی ہیں،

   اجتماعی شادیوں کی سماجی اور اقتصادی اہمیت

March 16, 2017

زمانہ قدیم سے خاندان کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی سمجھا جاتا رہا ہے، پرامن اور مستحکم معاشرے کی اہم ترین نشانیوں میں خاندان کی مضبوطی لازم ہے،

               یوم پاکستان پرغیر مسلم پاکستانیوں کا سوال

March 23, 2017

برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں 23مارچ 1940ء کا دن بلاشبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جس نے برطانوی سامراج سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے مستقبل کے لائحہ عمل کی راہ متعین کی، قائداعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت آل انڈیا مسلم لیگ

ایکو اجلاس ۔علاقائی خوشحالی کیلئے رابطوں کا فروغ

March 2, 2017

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (اقتصادی تعاون تنظیم) کے 13ویں اجلاس کو اس لحاظ سے کامیاب ترین کہا جاسکتا ہے کہ اس کا انعقاد ایک ایسے موقع پر ہوا جب ایک طرف وطن عزیز کو

شراب نوشی کا خاتمہ

March 9, 2017

دنیا بھر کے مذاہب نے شراب نوشی کی سختی سے ممانعت کی ہے، افسوس کی بات ہے کہ پاکستان جو کہ اسلامی جمہوریہ ہے،شراب کی خرید و فروخت غیرمسلموں کے نام پر کرنے کی اجازت دیتا ہے،ملکی آئین کے آرٹیکل 37hکے مطابق ملک بھر میںشراب پر پابندی ہے ماسوائے غیرمسلموں کے مذہبی تہواروں کے نام پر جس پر پاکستان بھر

ABOUT US


Pakistan Hindu Council is a non-profit organization working for the welfare of the deprived communities in Pakistan since 2005. The main focus of the organization is to promote interfaith harmony between different religions.

CONTACT US

  • Education
  • Phone: (+92) 333 5544347
  • Email: info@pakistanhinducouncil.org.pk
    pakistanhinducouncil2017@gmail.com
  • Address:PHC House, Flat# HP-2, Ground Floor, Block B, Mehmoodabad House, Plot# 12, Frere Town, Opp: Century Apartment, Bath-island Clifton Karachi.

SITE MAP

FOLLOW US

Facebook-f Twitter Instagram Linkedin-in
© All right reserved 2005 - Pakistan Hindu Council