پی ایچ سی دارمک کوئز مقابلے کے لیے شرائط و ضوابط
ھندو دارمک کوئیز مقابلے میں 5 آن لائن راؤنڈز شامل ہوں گے, جو کے ہر 15 دن بعد منعقد کیے جائیں گے اور ایک آخری دیوالی کے موقع پر فزیکل رائونڈ منعقد کیا جائے گا۔
ہر راؤنڈ میں 20 سوالات ہوں گے
ہر سوال کا جواب 30 سیکنڈز کے اندر دینا ہوگا۔
ہر آن لائن راؤنڈ سے 25 جیتنے والے منتخب کیے جائیں گے جو آخری راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گے۔
ہر راؤنڈ کے ونرس کا انتخاب وقت اور اسکور کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ یعنی جو لوگ سب سے کم وقت میں زیادہ اسکور کریں گے وہ جیتین گے
حصہ دار ہر آن لائن راؤنڈ میں حصہ لے سکتے ہیں، لیکن وہ صرف ایک بار ہی ٹاپ 25 فاتحین میں شامل ہو سکتے ہیں۔
ہر راؤنڈ سے منتخب کردہ ٹاپ 25 ونرس آخری راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گے۔
ہر سوال کا وزن 5 فیصد ہوگا۔
جو بھی حصہ دار 50% یا اس سے زیادہ اسکور کریں گے، انہیں ای-سرٹیفیکیٹ ملے گا۔ وہ ہر راؤنڈ کے اختتام پر اپنا ای-سرٹیفیکیٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
جواب دینے کے بعد تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
جو حصہ دارنکُل (کاپی)کرنا کی کوشش کریں گے یا ایک سے زیادہ بار کوئز دیں گے، وہ نااہل قرار دیے جائیں گے اور فاتح نہیں بن سکیں گے۔
حصہ دار کا تمام ڈیٹا محفوظ ہے اور کسی تیسرے انسان کے ساتھ شیئر نہیں کیا جائے گا۔
پی ایچ سی کے عہدیداران اور ان کے فیملی اس میگا مقابلہ کے ونرس منتخب ہونے کے اہل نہیں ہیں۔ تاہم، انہیں اپنے دھارمک علم کو جانچنے اور صرف ای-سرٹیفیکیٹس حاصل کرنے کے لیے حصہ لے سکتے ہین۔