پاکستان ہندوکونسل کی وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی پراتھنا کی اپیل

139

اسلام آباد/کراچی (29مئی2016 ؁ء): پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمارونکوانی نے ملک بھر میں بسنے والے ہندوؤں سے وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی پراتھناکی اپیل کی ہے، اتوار کومقامی ہندو کمیونٹی کے وفد سے ملاقات میں ڈاکٹر رمیش کمارونکوانی نے وزیراعظم پاکستان کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو اعلیٰ الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جوہری و اقتصادی طاقت بنانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کے دلیرانہ فیصلوں نے کلیدی کردار ادا کیاہے، دنیا بھر کے اقتصادی و دفاعی ماہرین اورعالمی میڈیا موجودہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا اعتراف کررہے ہیں۔

Load More Related Articles
Load More By PHC
Load More In اردو - URDU

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

The Times of India (21 August 2017)