49

آپ کے خون کا عطيا کسی غريب کی جان بچا سکتا ہے اورکسی کے گھر خوشياں لاسکتا ہے۔ اسی موقف کو ديکھتے ہوئے پاکستان ھندو کائوُنسل غريبوں اور ضرورتمندوں مریضوں کے لئے ۳ سيپٹمبر، بروز پير کے دن سوامی نارائن مندر ميں بلڈ کيمپ کا آیوجن کر رہی ہے۔ آپ سب ھندو جاتی کے باہيوں سے نویندن ہے کہ بھگوان شری کرشن جنم کے شب اُستھو پے کسی مریض کی جان بچانے کے ليے اپنا سماجی اور انسانی فرض پورا کريں۔
منجانب۔ پاکستان ھندو کاوُنسل

 

Load More Related Articles
Load More By Pakistan Hindu Council
Load More In Photo Gallery
Comments are closed.

Check Also

Blood Donation Camp, 3rd September, 2018

As per our believe that donation for blood is to save patient and saving any patient is to…