مسلم لیگ (ن)مذہبی منافرت پھیلانے سے باز رہے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی اسلام آباد (10اپریل 2018ء): پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے سابقہ سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن)کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عوام کے مذہبی جذبات سے کھیلنے کے نتائج ہمیشہ بھیانک نکلتے ہیں۔ انہوں نے … Read More
ذوالفقارعلی بھٹو، تاریخی پس منظر میں تحریر: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی ہر برس کی طرح گزشتہ روز ملک بھر میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی،بھٹو کو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ پیپلز پارٹی کی موجودہ پالیسیوں سے اختلافات سے قطع نظر بھٹو کی کرشماتی اور طلسماتی شخصیت کا سحر 39برس بعد بھی قائم ہے، میں … Read More
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ جیکب آباد میں ہندوکمیونٹی کو ہراساں کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کراچی (31مارچ2018ء ): پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے سندھ میں ہندو کاروباری برادری کے خلاف بھتہ خوری اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بطور احتجاج سندھ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جیکب آباد میں مقامی ہندوپنچائیت کے سربراہ لال چند سیتلانی پر … Read More
تاریخ آزادی کا قرض تحریر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی تحریک پاکستان کے غیرمسلم ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میرے گزشتہ کالم پرتوقعات سے بڑھ کر مثبت رسپانس آیا۔،قارئین کی اکثریت میرے اس مطالبے کی حامی ہے کہ جیسے رواں برس یوم پاکستان کے موقع پر ایک نیا ایوارڈ تمغہِ عزم متعارف کرایا گیا ہے اسی طرح ہمیں اپنی تاریخ کے غیرمسلم قائدین کے نام سے بھی اعلیٰ … Read More
تحریک پاکستان کے غیرمسلم اکابرین ۔ تحریر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی تحریک پاکستان انسانی تاریخ کی سب سے پرامن جدوجہد ہے جسکی بدولت ہمارے پیارے وطن کا قیام عمل میں آیا، عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ تحریک پاکستان کی قیادت کرنے والے تمام مسلمان اکابرین تھے اور تحریک پاکستان کا مقصد صرف مسلمانوں کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے الگ وطن کا قیام تھا، میں اس غلط فہمی … Read More
گرینڈ جرگہ ، وقت کی آواز تحریر: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی آج سے ٹھیک 78برس پہلے لاہور کے منٹو پارک میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیرصدارت ایک ایسا تاریخی جلسہ منعقد ہوا جس نے ہمارے پیارے وطن پاکستان بنانے کی راہ ہموار کی،23مارچ کے جلسے میں برصغیر بھر سے نمایاں سیاسی و سماجی شخصیات نے قائداعظم کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔میری معلومات کے مطابق انسانی تاریخ … Read More
پی آئی اے، ایک قومی اثاثہ تحریر ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی تابناک تاریخ رکھنے والی، باکمال لوگ لاجواب سروس جیسی شہرت کی حامل، ماضی کی نمبرون ائیرلائن پی آئی اے کے تذکرے پر ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے، خاص طور پر جب آپ نے اس عظیم ادارے کا عروج اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو، ایک ایسا کامیاب ادارہ جس نے امارات ائیر لائن سمیت آج … Read More
ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے چیف جسٹس کی سربراہی میں گرینڈ جرگے کی تجویز پیش کردی اسلام آباد (13مارچ2018ء ): پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں گرینڈ جرگہ کی تجویز پیش کردی ہے، قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمانی نظام کے مطابق تمام قومی اداروں کے تقدس کا خیال … Read More
تمام ملکی اداروں کا تقدس یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی اسلام آباد (13مارچ2018ء ): پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں گرینڈ جرگہ کی تجویز پیش کردی ہے، قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمانی نظام کے مطابق تمام قومی اداروں کے تقدس کا خیال … Read More